ایلون مسک کا گھر اندر سے کیسا ہے اور کیا کیا سہولیات ہیں؟

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں، تو یہ تصور کیا جا سکتا ہے کہ ان کا گھر بھی بہت شاندار ہوگا۔ مگر کیا واقعی یہ خیال درست ہے؟ اس کا جواب ایلون مسک کی سوانح حیات لکھنے والے ایک مصنف والٹر اساکسون نے دیا ہے۔ ایکس (ٹوئٹر کا مزید پڑھیں

محبوب کے لئے پیزا لے کر جانے والا نوجوان عمارت کی چھت سے گرکر جاں بحق

بھارتی شہر حیدرآباد میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جب 20 سالہ لڑکا اپنی محبوبہ کے لیے پیزا لے کر گیا لیکن اس کے والد سے چھپنے کی کوشش میں چھت سے گر کر ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ اتوار کو پیش آیا جب 20 سالہ شعیب اپنی محبوبہ کے لیے مزید پڑھیں

شادی کے بعد معلوم ہوا کہ بیوی عورت نہیں، مصری شہری تھانہ پہنچ گیا

مصری شہری کی دو سال منگنی کے بعد شادی ہوئی تو انکشاف ہوا کہ اُس کی بیوی عورت نہیں بلکہ مرد ہے۔ عرب میڈیا رہورٹ کے مطابق مصر کی شمالی کمشنری کے رہائشی نوبیاہتا دلہا نے پولیس کو دی گئی درخواست میں انکشاف کیا کہ اُس کی بیوی عورت نہیں بلکہ مردانہ خصوصیات کی حامل مزید پڑھیں

طالب علم کی پہلی پوزیشن، ٹیچر نے 10 لاکھ پاؤنڈ کی کار تحفے میں دے دی

مصر کے ثانوی اسکول میں پہلی پوزیشن لانے والے طالب علم کو ٹیچر نے 10 لاکھ پاؤنڈ کی کار تحفے میں دیدی۔ طالبعلم اپنے استاد سے محبت کے اظہار کے طور پر تحفے تحائف دیتے رہتے ہیں، یہ کوئی انہونی بات نہیں لیکن مصر میں اپنی نوعیت کے انوکھے اور دلچسپ و عجیب واقعے میں مزید پڑھیں

خاتون نے نوزائیدہ بچے کو چپ کروانے کیلئے فیڈر میں شراب بھر کر پلادی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک خاتون نے اپنے روتے بچے کو چپ کروانے کیلئے فیڈر میں شراب بھر کر پلادی۔ عالمی جریدے میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق 7 ہفتے کا بچہ شراب پینے کے بعد مدہوش ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا میں 37 سالہ ہونیسٹی ڈی لا نامی خاتون نے انتہائی غیر ذمہ مزید پڑھیں

مردہ قراردیے جانے والا بھارتی سیاستدان گھر پرزندہ ہوگئے

اتر پردیش میں بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے لیڈرکو اسپتال والوں نے مردہ قرار دے دیا، لیکن بعد میں گھر پر وہ زندہ ہوگئے۔ ڈاکٹرز اہل خانہ سے کہ چکے تھے کہ اب کچھ نہیں کیا جاسکتا، ان میں زندگی کی کوئی رمق باقی نہیں ہے۔ بی جے پی لیڈر مہیش بگھیل کو مردہ مزید پڑھیں

روس کا یوکرین میں میزائل حملہ، رہائشی عمارت تباہ اور 8 افراد ہلاک

روس نے یوکرین کے شہر پوکرووسک پر میزائل گرادیئے، رہائشی عمارت تباہ اور 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ روس کے یوکرین پر حملے جاری ہیں، تازہ ترین حملہ شہر پوکرووسک کی پرائیوٹ سیکٹر رہائشی عمارت پر ہوا، جس میں ایک ہوٹل اور دکانیں بھی زد میں آئیں۔ روس کی جانب سے میزائل رات گئے داغے گئے، واقعے مزید پڑھیں

گرمیوں میں عمرہ کرنے والوں کے لئے نئی ہدایات جاری

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے موسم گرما کے دوران عمرے کی ادائیگی کرنے والے زائرین کے لیے نئے قواعد و ضوابط جاری کر دیے ہیں۔ وزارتِ حج و عمرہ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر عازمین سے گزارش کی ہے کہ وہ راہداریوں، نماز کی جگہوں، گاڑیوں کے ہنگامی راستوں یا مزید پڑھیں

دبئی میں عراقی طیارے سے ریچھ فرار، پرواز میں تاخیر

دبئی میں عراقی طیارے سے ریچھ کے فرارہونے کے بعد پرواز میں تاخیر کے بعد عراق کے وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ طیارے کے تمام مسافر اور عملہ اُڑان کے لیے تیار تھے کہ رن وے پر ریچھ کو دیکھ کر پائلٹ حیران رہ گیا۔ مسافر کی جانب سے شیئر کی گئی وڈیو مزید پڑھیں

دبئی ایئرپورٹ پر طیارے سے ریچھ فرار کیسے فرار ہوا؟ پائلٹ حیران، عملے کی دوڑیں

دبئی ایئرپورٹ پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب عراقی طیارے سے ریچھ فرار ہوگیا اور رن وے کو اپنی جاگیر سمجھتے ہوئے چہل قدمی کرنے لگا۔ عرب میڈیا کے مطابق مسافر بردار عراقی طیارے میں ایک ریچھ کو مال برداری کے لیے استعمال ہونے والے جہاز کے خانے میں بے ہوش کرکے مزید پڑھیں