7 نوزائیدہ بچوں کو قتل کرنیوالی سیریل کلر نرس کو عمر قید

برطانیہ کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں اپنی شفٹ میں 5 نومولود بچوں اور 2 بچیوں کو زہریلے انجیکشن دیکر قتل کرنے والی 33 سالہ نرس لوسی لیٹی کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لوسی لیٹی نے 2015 سے 2016 کے دوران 15 ماہ میں مزید پڑھیں

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 11 افراد ہلاک

چین کے صوبے شانشی میں کوئلے کی کان خوفناک دھماکے کے بعد بیٹھ گئی جس کے ملبے تلے دب کر 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمالی صوبے شانشی میں کی کان میں اس وقت دھماکا ہوا جب کان میں زیر زمین 90 سے زائد کان کن کام مزید پڑھیں

انتخابی نتائج پلٹنے کا مقدمہ، سابق امریکی صدر ٹرمپ خود کو جیل حکام کے سپرد کرینگے

صدارتی الیکشن میں امریکی ریاست جارجیا کے انتخابی نتائج پلٹنے کے مقدمے میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعرات کو خود کو جیل حکام کے سپرد کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدارتی الیکشن کے انتخابی نتائج پلٹنے کے مقدمے میں عدالت میں پہلی پیشی سے پہلے سابق صدر اور 18 شریک ملزمان نے خود مزید پڑھیں

نیدرلینڈز اور ڈنمارک سے یوکرین کو ایف-16 طیاروں کی فراہمی پر روس کا ردعمل سامنے آگیا

نیدرلینڈز اور ڈنمارک کی جانب سے یوکرین کو ایف-16 طیاروں کی فراہمی پر روس کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خبردار کیا ہے کہ ڈنمارک اور نیدرلینڈز کی جانب سے یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فراہمی سے جنگ میں مزید شدت آئے گی۔ روس نے کہا کہ ایف-16 مزید پڑھیں

سعودی عرب اور ایران معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں مفاہمت کے دور کا آغاز ہوگیا: چین

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین کی ثالثی میں ہونے والے سعودی عرب اور ایران کے معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں تناؤ کم ہوا اور مفاہمت کے لیے فضا سازگار ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی مزید پڑھیں

سمندری طوفان ’ہیلری‘ سے کیلیفورنیا میں خطرناک سیلاب کا خدشہ

میکسکو سے آنے والے سمندری طوفان ’ہیلری‘ کے سبب اتوار کے روز کیلیفورنیا میں شدید بارشیں ہوئیں جس کے باعث جنوب مغربی امریکا کے عمومی طور پر بنجر خطے میں خطرناک سیلاب کا انتباہ جاری کردیا گیا۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل جنوبی کیلیفورنیا کے قصبے اوجائی مزید پڑھیں

ڈنمارک اور نیدرلینڈز کا یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے کا اعلان

ڈنمارک اور نیدرلینڈز نے امریکا کی جانب سے منظوری کے بعد یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق ڈنمارک اور نیدرلینڈز، یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیارے فراہم کریں گے۔ ڈچ وزیراعظم مارک روٹ نے یوکرینی صدر زیلنسکی کے دورہ نیدرلینڈز کے دوران نیدرلینڈز اور ڈنمارک مزید پڑھیں

کینیڈا کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

کینیڈا میں صوبے برٹش کولمبیا کے شہر کیلونا میں واقع جنگلات میں لگنے والی آگ تیزی سے پھیل گئی جس کے سبب کیلونا شہر سمیت اوکاناگن وادی کے بڑے حصوں کے لیے شدید خطرہ پیدا ہوگیا اور حکام نے ہزاروں رہائشیوں سے انتباہات پر عمل کرنے اور انخلا کی اپیل کی۔ عالمی میڈیا کے مطابق صوبائی مزید پڑھیں

سعودی عرب: منشیات فروشی کے الزام میں 4 پاکستانی گرفتار

سعودی عرب میں منشیات فروشی کے الزام میں 5 افراد گرفتار کیا گیا ہے جن میں سے 4 کا تعلق پاکستان سے ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ریاض میں محکمۂ انسداد منشیات نے انٹیلی جنس بنیادوں پر حاصل ہونے والی معلومات کے تحت کی۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول کی جانب مزید پڑھیں

تائیوان کے گرد سمندر میں چین کی جنگی مشقیں جاری

تائیوان کے وزیراعظم کے دورۂ امریکا کے موقع پر چین نے تائیوان کے گرد جنگی مشقیں شروع کردیں، وڈیو بھی جاری کردی گئی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین اور امریکا کے درمیان تائیوان کے معاملے پر سرد جنگ کا ماحول گرم ہوگیا، چین نے تائیوان کے گرد فضائی اور بحری مشقیں شروع کردیں۔ چین مزید پڑھیں