
امریکی ایوان نمائندگان نے افغان مترجمین کیلئےخصوصی ویزے جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔خبرایجنسی کے مطابق طالبان کیخلاف جنگ میں امریکا کی مدد کرنے والے 8 ہزار افغان باشندوں کو خصوصی ویزے جاری کئے جائیں گے۔ امریکا نے فیصلہ کیا ہے کہ افغانستان میں افواج کے ساتھ مترجم کا کام کرنے والے افغانیوں کو مزید پڑھیں












Recent Comments