جاپان نے ایٹمی پلانٹ سے پانی چھوڑنا شروع کر دیا، چین کا سخت ردعمل

جاپان نے تباہ شدہ جوہری پلانٹ سے گندا پانی چھوڑنا شروع کیا ہے جس کا اصرار ہے کہ پانی ’فلٹرڈ‘ ہے لیکن چین کی جانب سے اس پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق بحرالکاہل میں کئی دہائیوں کے دوران لگ بھگ 540 اولمپک سوئمنگ پولز مزید پڑھیں

برکس کا سعودی عرب اور ایران سمیت 6 ممالک کو رکنیت دینے کا فیصلہ

ابھرتی ہوئی معیشتوں کی تنظیم برکس نے سعودی عرب اور ایران سمیت 6 ممالک کو رکنیت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ جنوبی افریقا کے صدر نے کہا ہے کہ 6 ممالک کو نئے رکن بننے کی دعوت دی ہے۔ اس حوالے سے جنوبی افریقا کے صدر نے کہا ہے کہ برکس نے سعودی عرب، ایران، ارجنٹینا، مزید پڑھیں

تحفے میں ملی گھڑی فروخت کرنے پر سابق برازیلین صدر کی گرفتاری کا امکان

برازیل کے سابق صدر جیئر بولسونارو کے لیے گزشتہ 10ماہ کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں رہے اور اب انہیں سعودی عرب سے تحفے میں ملنے والی گھڑی بیچنے کے الزام میں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب سے تحفے میں ملنے والی گھڑی فروخت کرنےکے الزام میں سابق مزید پڑھیں

سعودی عرب: عمرہ زائرین کی گاڑی کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق عمرہ سے واپسی پر سعودی عرب میں حادثے کے باعث متحدہ عرب امارات کے رہائشی ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں باپ اور 4 مزید پڑھیں

ماسکو: طیارہ حادثے میں ویگنرگروپ کے سربراہ پریگوژن سمیت 10 افراد ہلاک

روس کے دارالحکومت ماسکو کے شمال مغربی علاقے میں باغی گروپ ویگنز کا نجی جہاز گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں سربراہ یوگینی پریگوژن سمیت تمام 10 مسافر ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کے شمال مغربی علاقے میں بزنس طیارہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر گر کر تباہ ہوا جس مزید پڑھیں

یوکرین جنگ مغرب اور اسکے مصنوعی سیاروں نے شروع کی: روسی صدر

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ مغرب اور اسکے مصنوعی سیاروں نے شروع کی۔ برکس کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ ماسکو ایک ایسی جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے جو مغرب اور اس کے مصنوعی سیاروں نے یوکرین میں شروع کر رکھی مزید پڑھیں

یواے ای میں ایمپلائمنٹ ویزہ کے بغیر ورکر کی خدمات حاصل کرنے پر 2 لاکھ درہم تک جرمانہ

متحدہ عرب امارات میں ایمپلائمنٹ ویزہ کے بغیر ورکر کی خدمات حاصل کرنے پر 2 لاکھ درہم تک (ایک کروڑ 50 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) جرمانے سے خبردار کردیا گیا۔ خلیج ٹائمزکے مطابق ایک صارف نے سوال کیا کہ میں وزٹ ویزہ پریو اے ای آیا تھا، ایک دوست نے مجھے دبئی میں اپنا مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کرتے ہیں: سعودی عرب

سعودی عرب کی کابینہ نے مشترکہ طور پر ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کے آغاز کے منتظر ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پر بحث کرتے ہوئے اسے ملکی مزید پڑھیں

بھارت: زیر تعمیر ریلوے پل گرنے سے 17 افراد ہلاک

بھارت کے شمالی مشرقی ریاست میزورام میں زیر تعمیر ریلوے پل گرنے سے 17 افراد ہلاک جبکہ متعدد ملبے تلے دب گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ صبح 10 بجے کے قریب پیش آیا اور اس وقت کئی کام کرنے والے افراد حادثے کی جگہ پر موجود تھے۔ رپورٹ کے مطابق ملبے سے 17 لاشوں کو نکال لیا مزید پڑھیں

یونان کے جنگلات میں آگ بے قابو، متعدد افراد ہلاک

مشرقی یورپی ملک یونان کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، آگ کی وجہ سے 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے متاثرہ علاقوں سے لاشیں ملی ہیں، سانحے کا شکار افراد ممکنہ طور پر نقل مکانی کرنے والے لوگ تھے۔ حکام کا مزید کہنا مزید پڑھیں