روس میں فوجی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا

روس میں فوجی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ فوجی طیارے میں 3 پائلیٹس سوار تھے.روسی میڈیا کے مطابق طیارہ ماسکو کے مضافات میں مشقوں کے دوران گرکرتباہ ہوا۔ انتظامیہ کی جانب سے حادثے میں ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی گئی۔ تاہم مقامی نیوز ایجنسی نے تینوں پائلٹس کے مرنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ BREAKING: A مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایک بار پھر پاکستان کو خطاب کرنے سے روک دیا

افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایک بار پھر پاکستان کو خطاب کرنے سے روک دیا گیا۔چین کے نائب مندوب نے پاکستان کے معاملے کو اٹھایا اور اجلاس میں کہا کہ کچھ ممالک افغانستان کے ہمسایہ ممالک کا وسیع کردار دیکھناچاہتے ہیں لیکن کچھ ہمسایہ ممالک کی سلامتی کونسل اجلاس مزید پڑھیں

ملالہ افغانستان کی صورت حال، خواتین کے تحفظ پر گہری تشویش میں مبتلا

 دنیا کی سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کو افغان شہریوں خصوصاً خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے بہت کچھ کرنا ہوگا۔ انہوں نے امریکی صدر جوبائیڈن کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ انہیں افغان شہریوں کے لیے جرات مندانہ اقدامات کرنا ہوں مزید پڑھیں

افغان فورسز اگرلڑنا نہیں چاہتیں تواس میں امریکا کچھ نہیں کرسکتا، جوبائیڈن

امریکی صدرجوبائیڈن نے افغانستان سے انخلا کے فیصلے کو درست قرار دے دیا.امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد قوم سے پہلے خطاب میں کہا۔ امریکی فوج کی واپسی کےفیصلےپرکوئی پچھتاوا نہیں۔ جانتا ہوں اس فیصلے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنوں گا۔ افغانستان کو تبدیل کرنا ہمارا مشن مزید پڑھیں

افغانستان کے ساتھ دوستانہ اور دو طرفہ تعاون پر مبنی تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں: چین

طالبان کی جانب سے کابل پر قبضے کے بعد چین نے کہا ہے کہ وہ افغانستان کے ساتھ دوستانہ اور دو طرفہ تعاون پر مبنی تعلقات استوار کرنے کے لیے تیار ہے۔ چین بھی افغانستان کا پڑوسی ملک ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان سرحد 76 کلومیٹر (47 میل) طویل ہے جب کہ بیجنگ نے مزید پڑھیں

امریکا کی شکست افغانستان میں دیرپا امن کا موقع ہے: ایران

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہےکہ امریکا کی افغانستان میں فوجی ناکامی نے ملک میں دیرپا امن قائم کرنے کا موقع فراہم کیاہے۔ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد امریکی حمایت یافتہ افغان فوج کی شکست کے بعد طالبان نے اتوار کو افغان دارالحکومت کابل کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔ مزید پڑھیں

کابل ائیرپورٹ پر ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے امریکی فوجیوں کی فائرنگ، 5 افراد ہلاک

کابل ائیرپورٹ پر امریکی فوج کے اہلکاروں کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل ائیرپورٹ پر افغانستان چھوڑنے والے افراد کے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے امریکی فوجیوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فوجی اہلکاروں کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک مزید پڑھیں

طالبان کا افغانستان میں جنگ کے خاتمے کا اعلان، عالمی برادری کے ساتھ مل کر چلنے کی خواہش کا اظہار

کابل پر قبضے اور افغانستان کے بیشتر حصے پر عملداری قائم کرنے کے بعد طالبان نے عالمی برادری کے ساتھ مل کر چلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے خلیجی خبر رساں ادارے الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ افغانستان میں جنگ ختم ہوگئی، اب مزید پڑھیں

افغان شہریوں کی کابل سے طیارے کے ساتھ لٹک کر نکلنے کی کوشش، ویڈیو سامنے آگئی

امریکی فوجی طیارے کے ساتھ لٹک کر ملک سے بھاگنے کی کوشش میں 3 افغان شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتحال کے پیش نظر ہزاروں افراد ائیر پورٹ پہنچ گئے ہیں اور کسی بھی طرح افغانستان سے نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ افغان شہریوں نے امریکی فوجی مزید پڑھیں

خونی سیلاب روکنے کے لیے افغانستان چھوڑا، اشرف غنی

افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کا ملک سے فرار ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آ گیا۔ملک چھوڑنے کے بعد اشرف غنی نے سوشل میڈیا پر بیان دیا ہے کہ انہوں نے خونی سیلاب روکنے کے لیے افغانستان چھوڑا ہے۔ انہوں نے بیرون ملک جانے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اگر میں ملک مزید پڑھیں