سیکیورٹی خدشات کے باعث طالبان کی درخواست پر حتمی فیصلہ ابھی نہیں کیا، ترکی

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ طالبان نے کابل ایئر پورٹ کے آپریشن سے متعلق درخواست کی تھی، سیکیورٹی خدشات کے باعث طالبان کی درخواست پر حتمی فیصلہ ابھی نہیں کیا۔ ترک صدر نے کہا کہ طالبان نے کابل میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی تھی، کابل ائیرپورٹ مزید پڑھیں

کابل ائیرپورٹ دھماکے میں اموات کی تعداد 90 ہوگئی

کابل ائیرپورٹ پر ہونے والے یکے بعد دیگرے تین دھماکوں میں ہلاک افراد کی تعداد 90 ہو گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکوں میں 140 افراد زخمی ہونے جبکہ ہلاک ہونے والوں میں 13 امریکی فوجی بھی شامل ہیں۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ دھماکوں میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں خواتین مزید پڑھیں

کابل دھماکے پراقوام متحدہ، سعودی عرب، کینیڈا سمیت دیگر ممالک کی مذمت

کابل میں دھماکوں کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ، سعودی عرب، چین، برطانیہ، جرمنی، اٹلی، اسپین اور فرانس سمیت کئی ممالک نے مذمت کی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ پر ہونے والےخوفناک دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرتا ہوں،جو افغان دوسروں کی مدد کرتے تھے وہ آج مارے مزید پڑھیں

کابل ایئر پورٹ حملہ بھولیں گے اور نہ معاف کریں گے، جوبائیڈن

امریکی صدرجوبائیڈن نے کابل ایئر پورٹ پر ہونے والے دھماکوں پر خصوصی خطاب کیا، جس میں امریکی صدر نے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔جوبائیڈن نے کابل ایئر پورٹ پر امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجی ہیرو مزید پڑھیں

کابل ایئرپورٹ کے باہر 2 بم دھماکے، 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

افغانستان کے کابل ایئرپورٹ کے باہر زور دار دھماکے سے بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق اور طالبان کے گارڈز سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق طالبان کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ کابل ایئرپورٹ کے باہر ہونے والے دھماکے میں بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہوئے اور طالبان کے گارڈز مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکیوں کو نکالنا ہماری اولین ترجیح ہے: اینٹونی بلنکن

امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ تقریبا ایک ہزار 500 امریکی افغانستان سے انخلا کے منتظر ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق یہ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ امریکا کابل ایئرپورٹ سے امریکی شہریوں کے انخلا کے اپنے ہدف کو اولین ترجیح کے مزید پڑھیں

3 اہم ممالک نے اپنے شہریوں کو کابل ائیرپورٹ کی طرف جانے سے روک دیا

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا نے اپنےشہریوں کو کابل ائیرپورٹ کی طرف جانے سے روک دیا۔یر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تینوں ممالک کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد حملے کا خدشہ ہے لہذا شہری کابل ائیرپورٹ سے دور رہیں۔ برطانوی حکام کی جانب سے اپنے شہریوں کو خبردار مزید پڑھیں

طالبان نے کابل ایئرپورٹ کو چلانے کے لیے ترکی سے تکنیکی مدد مانگ لی

ترک حکام نے دعوی کیا ہے کہ طالبان نے ترکی کو کابل ائیرپورٹ کا کنٹرول سنبھلانے کی پیشکش کی ہے۔رائٹرز کے مطابق ترکی کے دو حکام نے خصوصی طور پر بتایا ہے کہ طالبان نے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ کو چلانے کے لیے ترکی سے تکنیکی مدد مانگی ہے۔ ترک مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ ریاست راجستھان میں گر کر تباہ

ریاست راجستھان کے ضلع آندرا پردیش کے علاقے میڈک میں بھارتی فضائیہ کا مگ 21 بائیسن جنگی طیارہ جمعے کے روز گرکر تباہ ہوا۔ طیارے کو حیدرآباد میں قائم فضائیہ اکیڈمی کے قریب حادثہ پیش آیا، جس میں انڈین ایئرفورس کا نوجوان پائلٹ شدید زخمی ہوا۔ بھارتی فضائیہ نے بھی واقعے کی تصدیق کردی ہے۔ مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے تعلیمی اداروں سے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں

سعودی حکومت کی جانب سے تعلیم یافتہ شہریوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، اس حوالے سے اسکولوں میں خالی آسامیوں کو پر کیا جائے گا۔ مملکت کے تمام نجی و انٹرنیشنل اسکولوں میں سعودائزیشن کی شرح 90 فیصد کرنے کا نفاذ اتوار سے ہوگا۔ وزارت ہیومن ریسورسز نے اسکولوں کو چار مزید پڑھیں