ماسکو میں رہائشی عمارت میں گیس دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد 5 ہو گئی

روس کے دارالحکومت ماسکو میں وزارت ہنگامی حالات کے مرکزی ڈائریکٹوریٹ نے میڈیا کو بتایا کہ ماسکو کے قریب علاقے نوگنسک میں رہائشی عمارت میں گھریلو گیس دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز روس کے دارالحکومت ماسکو کے قصبے نوگنسک میں ایک 9منزلہ رہائشی عمارت میں مزید پڑھیں

حامد کرزئی ایئر پورٹ کا نام کابل انٹرنیشنل ایئر پورٹ کر دیا گیا

طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا۔ افغان میڈیا کے کہنا ہے کہ کابل میں حامد کرزئی ایئر پورٹ کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے، حامد کرزئی ایئر پورٹ کا نام کابل انٹرنیشنل ایئر پورٹ کر دیا گیا۔ ادھر قطری حکام نے کابل ایئر پورٹ سے بین مزید پڑھیں

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان کر دیا

سعودی محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن(جوازات) نے سفر کے حوالے سے پاکستانیوں کے لیے اہم وضاحت پیش کی ہے۔ جوازات سے ایک پاکستانی شہری نے سوال کیا کہ میں نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک سعودی عرب میں لی جبکہ دوسری ڈوز پاکستان میں لگوائی جبکہ توکلنا ایپ پر اسٹیٹس ’محصن‘ اور ’صحتی‘ ایپ پر بھی ویکسینیشن مزید پڑھیں

وعدے پورے کریں تو طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہے: امریکا

امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ وہ وعدے اور فرائض پورے کرنے پر طالبان حکومت کے ساتھ کام کر سکتا ہیں بصورت دیگر ایسا نہیں ہوگا۔ انٹونی بلنکن نے  کہا ہے کہ ‘میری امید اور امید سے بڑھ کر توقع یہ ہے کہ افغانستان کی آئندہ حکومت بنیادی (انسانی) حقوق مزید پڑھیں

امریکہ کا حقانی خاندان کے افراد کو بلیک لسٹ کرنا دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے

افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکہ کا حقانی خاندان کے افراد کو بلیک لسٹ کرنا دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔افغان طالبان رہنما نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ حقانی خاندان کو ابھی تک ٹارگٹ کیا جا رہا ہے جبکہ حقانی خاندان بھی اسلامی امارات کا حصہ ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

سابق افغان صدر اشرف غنی نے قوم سے معافی مانگ لی

طالبان کے کابل کے مضافات تک پہنچنے کے بعد گزشتہ ماہ ملک سے فرار ہونے والے سابق افغان صدر اشرف غنی نے اپنی حکومت کے اچانک خاتمے پر معافی مانگ لی تاہم اس بات کی تردید کی کہ وہ اپنے ہمراہ لاکھوں ڈالرز لے گئے ہیں۔  ٹوئٹر پر جاری بیان میں اشرف غنی نے کہا مزید پڑھیں

طالبان مزید 200 غیر ملکیوں کے انخلا پر رضامند

افغانستان میں امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد طالبان کی حکومت قائم ہو چکی ہے، جس سے پہلے طالبان کی جانب سے امریکا کو 31 اگست کی انخلا کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں 31 اگست کے بعد رہ جانے والے غیر ملکیوں کے انخلاء پر طالبان مزید پڑھیں

چین کی طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

چین نے افغانستان میں طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی مالیت کے امدادی پیکیج دینے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے افغانستان کی معیشت کی بحالی اور معاشرے کی تعمیر نو کا عزم اظہار کرتے ہوئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی پیکیج کی پیشکش کی مزید پڑھیں

ہم نئی افغان حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے: چین

چین نے امارت اسلامیہ افغانستان میں طالبان کی جانب سے عبوری حکومت کے قیام کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نئی حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے کہا ہے کہ افغانستان کی آزادی، علاقائی سالمیت اور مزید پڑھیں

چین کے طالبان کے ساتھ حقیقی مسائل ہیں، جوبائیڈن

افغانستان میں طالبان نے نئی حکومت کا اعلان کر دیا، جس کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ طالبان کے کنٹرول کے بعد چین ان کے ساتھ معاملات طے کرنے کی کوشش کرے گا۔ جو بائیڈن سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اس حوالے سے فکر مند ہیں کہ چین اس گروپ کو مزید پڑھیں