
ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 74 برسوں سے کشمیری حق خود ارادی کے منتظر ہیں۔ کشمیر ایک مزید پڑھیں












Recent Comments