تائیوان کو دوبارہ چین کا حصہ بنانے کا عمل ضرور پورا ہو کر رہے گا: شی چن پنگ

چین کے صدر شی چن پنگ کا کہنا ہے کہ تائیوان کو دوبارہ چین کا حصہ بنانے کا عمل ضرور پورا ہو کر رہے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ تائیوان کو دوبارہ اپنا حصہ بنانے کا عمل پرامن طریقے سے ہو مزید پڑھیں

ترکی کی 40 ایف-16 طیاروں اور 80 جدید کٹس کی خریداری کیلئے امریکا سے درخواست

ترکی نے 40 ایف-16 طیاروں کے ساتھ ساتھ موجودہ جنگی طیاروں کے لیے 80 جدید کٹس کی خریداری کے لیے امریکا سے درخواست کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق نیٹو کے اہم اتحادی تصور کیے جانے والے ترکی نے یہ درخواست ایک ایسے موقع پر کی ہے جب ترک فضائیہ کے لیے ایف35 مزید پڑھیں

سعودی عرب سے مذاکرات درست سمت میں جارہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات ‘بہتر انداز’ میں ہوئے۔ جبکہ سعودی ایران بات چیت کے نتائج ملے ہیں۔ ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ ‘ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات ایک اچھے انداز مزید پڑھیں

افغانستان کے صوبہ قندوز میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد شہید

افغانستان کے صوبہ قندوز کے ضلع سید آباد کی ایک مسجد میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید ہوگئے۔ طالبان عہدیدار بلال کریمی نے ایک ٹوئٹر پیغام میں تصدیق کی دھماکا صوبہ قندوز میں  ایک مسجد میں ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور کئی زخمیوں ہوگئے۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

برطانیہ کا 47 ممالک کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان

برطانیہ نے 47 ممالک کو اپنی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا۔  پاکستان سمیت 37 ممالک سے آنے والوں کے ویکسین سرٹیفکیٹ قابل قبول ہونگے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ٹرانسپورٹ سیکرٹری گرانٹ شاپس نے 47 ملکوں کو اپنی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا مزید پڑھیں

ٹوکیو اور اس کے مضافات میں 6.2 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف ہراس

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو اور اس کے مضافات میں 6.2 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے سے عوام میں خوف ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی، زلزلے سے عوام میں خوف ہراس پھیل گیا اور لوگ مزید پڑھیں

روس طالبان کو 20 اکتوبر کے افغانستان مذاکرات کی دعوت دے گا: ضمیر کابلوف

روس میں افغانستان سے متعلق بین الاقوامی مذاکرات ہونے جا رہے ہیں، روس ان مذاکرات کی میزبانی کرے گا، طالبان کو بھی مدعو کیا جائے گا۔ روس کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف کا کہنا ہے کہ 20 اکتوبر کو افغانستان کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں شمولیت کے لیے افغان طالبان کو مزید پڑھیں

مالی میں بم دھماکا اور فائرنگ، 16 فوجی اہلکار ہلاک

افریقی ملک مالی میں بم دھماکے کے نتیجےمیں 16 فوجی اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افریقی ملک مالی میں بم دھماکے کے نتیجے میں 16 فوجی اہلکار ہلاک اور 10زخمی ہوگئے، آرمی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گشت پر مامور سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی دھماکہ خیز مزید پڑھیں

اماراتی قومی ائیر لائن اتحاد ایئر ویز نے نئی ملازمتوں کا اعلان کر دیا

متحدہ عرب امارات کی دوسری قومی ایئر لائن اتحاد ایئر ویز نے 1 ہزار نئی ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔ اتحاد ایئر ویز کو اپنے کیبن کریو میں ایک ہزار نئے افراد کی ضرورت ہے جس کے لیے ایئر لائن نے اپنی ویب سائٹ پر اشتہار جاری کردیا ہے۔ کووڈ 19 کی وبا کے دوران مزید پڑھیں

ڈی پورٹ کیے گئے غیرملکیوں کی مملکت میں واپسی؟ سعودی محکمہ پاسپورٹ کا اہم فیصلہ

سعودی محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن(جوازات) نے مملکت سے ڈی پورٹ کیے گئے غیرملکیوں کے حوالے سے اہم وضاحت جاری کی ہے۔ جوازات کے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک تارک وطن نے استفسار کیا کہ چھے برس قبل سعودی عرب سے ہروب کے نتیجے میں ڈی پورٹ کیا گیا ہوں، سعودی عرب دوبارہ آمد ممکن ہے؟۔ سعودی محکمہ مزید پڑھیں