افغان طالبان نے لڑکیوں کے تعلیمی ادارے جلد کھولنے کا اعلان کر دیا

افغان طالبان نے لڑکیوں کے تعلیمی ادارے جلد کھولنے کا عندیہ دے دہا ہے۔ رپوٹ کے مطابق لڑکیوں کے تعلیم کے حوالے سے باقاعدہ پالیسی مرتب کر کے طالبات کے لیے سیکنڈری اسکول اور جامعات کھول دیے جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: مانتا ہوں کہ مہنگائی ہے مگر اس کی بھی وجوہات ہیں ، شیخ رشید  ترجمان مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان حکومت کا اولین انسداد پولیو مہم کے آغاز کا فیصلہ

افغانستان میں بننے والی نئی طالبان حکومت نے ملک میں اولین انسداد پولیو مہم کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے، پہلی قومی انسداد پولیو مہم 8 نومبر سے شروع ہوگی۔ افغانستان نے پاکستان کو انسداد پولیو مہم چلانے بارے آگاہ کر دیا۔ افغانستان میں پہلی قومی انسداد پولیو مہم 8 نومبر سے شروع ہو گی۔ مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کورونا پابندیوں کے خاتمے پر نمازیوں سے بھر گیا، رقت آمیز مناظر

سعودی حکومت کے حکم پر کورونا احتیاطیں ختم کرنے کے حکم کے بعد مسجد الحرام میں دو سال بعد بغیر کسی سماجی فاصلے کے کندھے سے کندھا ملا کر باجماعت نماز ادا کی گئی اور اس پُرنور موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے۔ عرب میڈیا کے مطابق تقریباً دو سال بعد کورونا پابندیوں مزید پڑھیں

سعودی عرب کا مسجدالحرام اور مسجد نبوی مکمل طور پر کھولنے کا اعلان

سعودی عرب نے ڈیڑھ سال سے زائد عرصے بعدمسجد الحرام اور مسجد نبوی کو 17 اکتوبر سے معمول کے مطابق بغیر کسی پابندی کے کھولنے کا اعلان کردیا۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسین کی دونوں خوراک لگوانے والے افراد کو 17 اکتوبر سے مسجدالحرام اور مسجدنبوی میں داخلے کی اجازت مزید پڑھیں

طالبان کی اپنے عہدیداروں کو عدالت عالیہ کے احکامات کے بغیر سرعام سزائیں نہ دینے کی ہدایت

افغانستان میں طالبان کی حکومت نے اپنے عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عدالت عالیہ کے احکامات کے بغیر سرعام سزائیں نہ دیں۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے بیان میں کہا کہ وزرا کی کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ سرعام کوئی سزا اس وقت مزید پڑھیں

برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ امیس چرچ میں چاقو سے کیے گئے حملے میں ہلاک

وزیراعظم بورس جانسن کی کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ امیس چرچ میں چاقو سے کیے گئے حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایسکس پولیس نے بتایا کہ اپنے انتخابی حلقے میں ووٹرز سے ملاقات کرنے والے برطانوی 69سالہ رکن پارلیمنٹ کو ایک شخص نے مزید پڑھیں

طالبان کی مدد کیلئے تیار ہیں لیکن ان کی حکومت تسلیم نہیں کریں گے: ترکی

جنگ زدہ ملک افغانستان کے رہنماؤں کی پہلی مرتبہ میزبانی کرنے والے ترکی کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے طالبان کی مدد کرنے کو تیار ہے لیکن وہ ان کی حکومت کو تسلیم نہیں کرے گا۔ ترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو نے اپنے قائم مقام افغان مزید پڑھیں

قندھار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، سات افراد شہید، کئی زخمی

افغانستان کے جنوبی شہر قندھار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا ہے جس میں کئی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان قاری سعید خوستی نے کہا کہ حکام دھماکے کی تفصیلات اکٹھا کر رہے ہیں۔ مقامی صوبائی کونسل کے ایک سابق رکن نعمت اللہ وفا نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

فیکٹری ورکرز کے ساتھ ساتھ دوسرے ملازمین کو بھی سعودی عرب آنے کی اجازت

سعودی محکمہ پاسپورٹ(جوازات) کی جانب سے مقامی وغیرملکیوں کے سوالات کے جواب دیے جارہے ہیں، زیادہ تر لوگ براہ راست پروازوں سے متعلق استفسار کرتے ہیں۔ مملکت کے محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن(جوازات) کے ٹوئٹر پر ایک تارک وطن نے استفسار کیا کہ کیا فیکٹری ورکروں کو بھی سفری پابندی کے شکار ممالک سے براہ راست مملکت مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی خاتون لیفٹیننٹ کرنل نے خودکشی کرلی

بھارتی فوج کی خاتون افسر نے خودکشی کرلی۔  پولیس کا کہنا ہےکہ خاتون افسر کا تعلق اترکھنڈ سے تھا اور وہ تین ماہ کی ٹریننگ کے لیے جے پور آئی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے ضلع پونے میں 43 سالہ خاتون لیفٹیننٹ کرنل پراسرار طور پر مردہ پائی گئیں جن کے خودکشی مزید پڑھیں