کورونا وائرس: اماراتی حکام نے تقریبات کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں

اماراتی حکام نے تقریبات کےلیے نئی گائیڈ لائنز جاری کردی جس کے تحت بغیر مکمل ویکسینیشن کسی بھی تقریب میں جانے پر پابندی ہوگی۔ متحدہ عرب امارات کی کرائسز اینڈ دیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی اور نیشنل ایمرجنسی نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران شادی بیاہ و دیگر تقریبات سے متعلق نئی گائیڈ لائن جاری کی۔ نئی مزید پڑھیں

طالبان کو انسانی حقوق کے حوالے سے عالمی برادری کے توقعات پر پورا اترنا ہوگا: روس

روس نے افغانستان کے حکمران طالبان سے کہا ہے کہ اگر وہ چاہتے ہیں کہ دنیا ان کی حکومت کو تسلیم کرے تو انہیں انسانی حقوق کے حوالے سے دنیا کی توقعات پر پورا اترنا ہوگا۔ افغانستان کے لیے روس کے نمائندے ضمیر کابولوف نے ماسکو میں طالبان سمیت دیگر ممالک کے افغانستان کے حوالے مزید پڑھیں

شام میں فوجیوں کی بس پر بم دھماکے، 14 اہلکار جاں بحق

شام میں فوجی اہلکاروں کو لے جانے والی بس پر دو بم دھماکے کیے گئے جس کے نتیجے میں 14 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے دارالحکومت میں حافظ الاسد پل پر اس وقت اچانک زوردار دھماکا ہوگیا جب وہاں سے فوجیوں کی بس گزر رہی تھی۔ مزید پڑھیں

طالبان کو افغان مرکزی بینک کے ذخائر تک رسائی حاصل نہیں ہوگی، امریکہ

طالبان کو افغان مرکزی بینک کے ذخائر تک رسائی حاصل نہیں ہوگی، امریکہ نے واضح کردیا ہے۔امریکی نائب وزیر خزانہ کے مطابق طالبان کے خلاف امریکی پابندیوں کو برقرار رکھنا ضروری ہے تاہم ساتھ ہی ساتھ افغان عوام کو جائز طریقے سے انسانی امداد کو پہنچانے کے راستے بھی تلاش کرنے ہیں۔ طالبان نے امریکہ مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرناک اثرات مرتب ہونا شروع، افریقہ کے گلیشیئرز 2 دہائیوں میں غائب ہوجائیں گے

موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرناک اثرات مرتب ہونا شروع ہو چکے ہیں، ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ افریقہ کے مشرقی گلیشیئرز 2 دہائیوں میں غائب ہوجائیں گے۔ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کی حالیہ رپورٹ میں براعظم کی طرف بڑھتی آفات کی خوفناک منظر کشی کی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2040 کی دہائی تک مزید پڑھیں

چین نے موسمی زکام کی ویکسینیشن شروع کر دی

چین نے موسمی زکام کی سالانہ ویکسینیشن مہم کا آغاز کر دیا۔ اس مہم کے لیے ترجیحی گروپس کا تعین بھی کیا گیا ہے۔ چین میں موسمی زکام کے لیے ویکسینیشن مہم شروع ہو گئی ہے، اس مہم کے لیے ترجیحی گروپس کا تعین بھی کیا گیا ہے۔ ریاستی کونسل کی انٹرایجنسی ٹاسک فورس کے مطابق مزید پڑھیں

افغانستان کیلئے امریکا کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد مستعفی

امریکی محکمہ خارجہ نے کو کہا کہ افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد اپنا عہدہ چھوڑ رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے پی‘ کے مطابق زلمے خلیل زاد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن دونوں انتظامیہ کے تحت 3 سال سے زائد عرصے کے بعد اس عہدے مزید پڑھیں

روس نے نیٹو کیلئے اپنا سفارتی مشن معطل کردیا

روس نے جوابی قدم اٹھاتے ہوئے نیٹو کیلئے اپنا سفارتی مشن معطل کر دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لارووف نے پیر کے روز نیٹو کیلئے اپنے سفارتی مشن کو معطل کرنے کا اعلان کیا۔ خیال رہے کہ رواں ماہ نیٹو نے اپنے ہیڈکوارٹرز میں موجود روسی سفارتی مشن مزید پڑھیں

چین نے ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کرکے امریکا کو حیران کردیا

چین نے اگست میں ایٹمی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کرکے امریکا کو حیران کردیا۔ فنانشنل ٹائمز کی رپورٹ کا حوالہ دے کر کہا گیا کہ پانچ نامعلوم ذرائع نے میزائل کے تجربے کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ چینی فوج نے ہائپرسونک راکٹ لانچ کیا جس نے ’لو اوربٹ‘ مزید پڑھیں

سابق امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ کولن پاول انتقال کر گئے

افغان اور عراق جنگ میں سیکریٹری آف اسٹیٹ کے فرائض انجام دینے والے کولن پاول 84سال کی عمر میں کووڈ۔19 کا شکار ہو کر انتقال کر گئے۔ امریکی تاریخ کے پہلے سیاہ فارم سیکریٹری آف اسٹیٹ کولن پاول کے اہلخانہ نے تصدیق کی کہ ان کا انتقال کووڈ۔19 کے سبب پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کی مزید پڑھیں