
متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ نے تمام ملازمین کیلئے ہفتے میں 3 دن چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شارجہ یکم جنوری 2022 سے مختصر ورک ویک میں تبدیل ہو جائے گا جس میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار نئے ویک اینڈ کی شکل اختیار کریں گے۔ دیگر تمام اماراتی شہروں میں مزید پڑھیں












Recent Comments