دنیا کے بیشتر ممالک میں رویت ہلال کا نظام موجود ہے مگر کئی ممالک ایسے ہیں جہاں یہ نظام نہیں اور وہاں قمری مہینوں کے تعین اور عید کے لیے دیگر ملکوں کی پیروی کی جاتی ہے۔ اسلامی ہجری سال اور مہینوں کا آغاز چاند کے ذریعے ہوتا ہے اس لیے اسلامی مہینے 30 یا مزید پڑھیں
زمرہ: صفحۂ اول
پاکستانی شہریوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے معاملے کو فالو کررہے ہیں: امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے معاملے پر میڈیا رپورٹس کو فالو کرتے آرہے ہیں، زیر بحث الزامات پر کوئی تبصرہ نہیں کرسکتا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پریس بریفنگ کے دوران بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں عید الفطر کا اعلان کر دیا گیا
سعودی عرب میں ماہ شوال 1445 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے تحت عید الفطر 10 اپریل کو منائی جائے گی۔ سعودی عرب میں عید کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس سدیر رسد گاہ میں ہوا جہاں رویت ہلال کمیٹی کے اراکین اور مزید پڑھیں
تاریخی سورج گرہن کا نظارہ کرنے کیلئے شمالی امریکا کے لاکھوں باسی ’پاتھ آف ٹوٹلیٹی‘ کے اطراف جمع
شمالی امریکا کے ایک وسیع حصے میں مقیم لاکھوں لوگ مکمل سورج گرہن کا نظارہ کرنے کے لیے آسمان کی جانب نظریں مرکوز کیے نظر آئیں گے۔ البتہ یہ فلکیاتی منظر پاکستان یا بھارت میں میسر نہیں ہوگا۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق، سورج گرہن مغرب میں یورپ، شمالی امریکا، جنوبی امریکا کے شمال، پیسیفک، مزید پڑھیں
کیا فلسطین کو سلامتی کونسل کی رکنیت مل جائے گی؟ فیصلہ آج متوقع
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آج فلسطین اتھارٹی کے رکن بننے کی درخواست پر غور کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری اور بربریت کے تناظر میں جہاں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد منظور ہوچکی ہیں وہیں اب فلسطین کی رکنیت کی درخواست مزید پڑھیں
سعودی عرب میں سرمایہ کاری کرنےکے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
سعودی حکومت کی جانب سے اس سال پریمیم ریزیڈنسی ویزا کے اختیارات میں اضافے سے مملکت کی مارکیٹ امیر تارکین وطن اور سرمایہ کاروں کے لیے بہتر آپشن پیش کرسکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، یہ اقدام غیر ملکیوں کے لیے رہائش اور جائیداد کی ملکیت کے لیے مملکت کے نقطہ نظر میں ایک مزید پڑھیں
سعودی عرب میں شوال کے چاند سے متعلق ماہرین فلکیات کی اہم پیشگوئی
ماہرین فلکیات نے سعودی عرب میں آج شوال کے چاند نظر نہ آنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں عید الفطر بدھ کو ہونےکاامکان ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق سعودی عرب میں آج شوال کا چاند نظر آنے کا امکان مزید پڑھیں
رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہو گا
رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہو گا تاہم رات ہونے کی وجہ سے سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آئے گا۔ سورج گرہن آئندہ 20 برس تک دوبارہ دکھائی نہ مزید پڑھیں
غزہ جنگ بندی سے متعلق مذاکرات میں اہم پیشرفت، بنیادی نکات پر اتفاق
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ مصری سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق مصر اور قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، فریقین کے درمیان بنیادی اور متنازع مزید پڑھیں
اسرائیل نے غزہ میں موجود فوجیوں کی تعداد کم کر دی
اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کے جنوبی حصے میں موجود فوجیوں کی تعداد میں کمی کر دی۔ اسرائیلی فوج کے مطابق جنوبی غزہ میں ایک بریگیڈ کو چھوڑ کر باقی تمام فوجی دستوں کو واپس بلا لیا گیا ہے۔ اب اسرائیلی فوج کا نہال بریگیڈ جنوبی غزہ میں موجود رہے گا۔ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں
Recent Comments