برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر

 برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر طوفان کے باعث 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ طوفان کے باعث 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، حکام نے عوام کو غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے، اس سے قبل آنے والے طوفان سے متعدد افراد ہلاک ہوئے تھے۔ دوسری جانب جو شہری گھروں سے باپر جا رہے ہیں ان کا حال کچھ اچھا نہیں ہے اور انہوں الگ الگ مشکلات کا سامنا ہے۔ برطانیہ میں طوفان کے دوران ایک شہری کی وگ ہی اُڑ گئی۔

سعودی عرب کا بچوں کو عمرہ کرانے کے حوالے سے اہم فیصلہ

حکومتی اقدامات کے باعث سعودی عرب میں کورونا کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، اسی تناظر میں عمرے سے متعلق اہم ترین فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے سات سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو عمرہ کرنےکی اجازت دے دی ہے۔ یہ بات حرمین مزید پڑھیں

ایرانی طلبا کا بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاج

بھارت حجاب تنازعے کے خلاف احتجاج دنیا بھر میں پھیلنے لگا، ایرانی طلبا نے حجاب پر پابندی کے خلاف بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ طلبا نے حجاب پر پابندی کے خلاف پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے۔ جس پر بھارت میں مسلم طالبات کو انصاف فراہم کرنے کے مطالبات درج تھے۔ طلبا مزید پڑھیں

ایران کے علاقے تبریز میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

ایران کے علاقے تبریز میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹس سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق جنگی طیارہ اسپورٹس ہال اور اسکول کے قریب حادثے کا شکار ہوا، طیارہ مقامی ہے یا غیر ملکی اس بارے میں ابھی تک کوئی تصدیق نہیں ہوئی۔ ایران کے مقامی خبررساں کا کہنا مزید پڑھیں

لائیو شو میں یوکرین کے صحافی کا روسی سیاست دان پر حملہ

روس اور یوکرین کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے، یوکرین میں لائیو شو کے دوران یوکرین کے صحافی نے روسی سیاست دان پر حملہ کر دیا۔ یوکرین کے ٹی وی شو پر روسی سیاستدان کو روس کا موقف بتانے کے لیے مدعو کیا گیا تھا، جس میں دونوں ممالک میں جاری کشیدگی اور ممکنہ حملے پر مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر کا آج سوشل میڈیا ایپ لانچ کرنے کا اعلان

سابق امریکی صدر نے فیس بک اور ٹوئٹر کو ٹکر دینے کا فیصلہ کر لیا، ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹروتھ نامی سوشل میڈیا ایپ رواں ہفتے سے ایپل کے پلے اسٹور پر دستیاب ہو گی۔ سی ای او ڈیوین نونس نے اعلان کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل آج سے ایپل ایپ اسٹور سے مزید پڑھیں

کووڈ-19 جیسی ایک اور وبا جلد دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے: بل گیٹس

بل گیٹس جنہوں نے پولیو کے خاتمے میں مدد کے لیے رواں ہفتے پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا، خبردار کیا ہے کہ کووڈ-19 جیسی ایک اور وبا جلد دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔ بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے تسلیم کیا کہ کووِڈ 19 سے شدید مزید پڑھیں

سوشل میڈیا دوستی کا انجام، دوشیزہ بھارتی شہری سے لاکھوں روپے ہتھیا کر چلتی بنی

سوشل میڈیا پر دوستی کا انجام بھارتی شہری کو کنگال کرگیا، برطانوی دوشیزہ لاکھوں روپے ہتھیا کر چلتی بنی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع پانی پت میں رپورٹ ہوا، جہاں ایک کسان نے برطانوی خاتون کے عشق میں پھنس کر اپنے لاکھوں روپے لٹادئیے۔ پولیس کو موصول رپورٹ کے مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو کی ہٹلر سے مشابہت کرنا ٹیسلا کے بانی کو مہنگا پڑگیا

ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے جسٹن ٹروڈو کو ہٹلر سے تشبیہ دیدی تاہم کچھ گھنٹوں بعد الیکٹرک کاڑیاں بنانے والی کمپنی کے بانی نے اپنی ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی۔ کینیڈا میں کورونا وائرس پابندیوں اور ویکسین کے خلاف ٹرک ڈرائیوروں کا احتجاج جاری ہے جن کی حمایت میں معروف شخصیت ٹیسلا کے بانی ایلون مسک مزید پڑھیں

یوکرینی سرحد پر روسی فوجیوں کی موجودگی یورپی یونین کے لیے خطرے کا باعث ہے: نیٹو

اتحادی افواج (نیٹو) نے فوجیوں کے واپس لوٹنے کے روسی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یوکرینی سرحد پر روسی فوجیوں کی موجودگی یورپی یونین کے لیے خطرے کا باعث ہے۔ ان خیالات کا اظہار برسلز میں نیٹو وزرائے دفاع کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے نیٹو سیکریٹری جنرل نے کیا، مزید پڑھیں