یوکرین کی صورتحال عالمی امن کے لیے خطرہ ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ متنازع علاقوں کو تسلیم کر کے روس نے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے روس اور یوکرین کے تنازع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کی صورتحال عالمی امن کے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے دنیا کے سب سے خوبصورت اور جدید میوزیم کا افتتاح کر دیا

متحدہ عرب امارات میں دنیا کے سب سے خوبصورت اور جدید ’میوزیم آف دی فیوچر‘ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ جس کے لیے شاندار تقریب منعقد کی گئی، افتتاحی تقریب میں امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم بھی شریک تھے۔ مستقبل کے عجائب گھر کو “زمین پر سب سے خوبصورت مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم کا روس کے پانچ بینکوں اور تین امیر ترین افراد پر پابندیاں لگانے کا اعلان

روسی صدر ولادمیر پیوٹن کی جانب سے مشرقی یوکرین میں امن فوج کے دستے بھیجنے کے اعلان کے بعد برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے روس کے پانچ بینکوں اور تین امیر ترین افراد پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بورس جانسن نے اسے پابندیوں کی مزید پڑھیں

روسی صدر نے یوکرین میں ماسکو کے حمایت یافتہ دو علیحدگی پسند علاقوں کو خود مختار تسلیم کر لیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین میں ماسکو کے حمایت یافتہ دو علیحدگی پسند علاقوں کو خود مختار تسلیم کر لیا۔ روس کے اس اقدام سے یوکرین کی مغربی حمایت یافتہ حکومت کے ساتھ ممکنہ طور پر تباہ کن جنگ شروع ہو سکتی ہے۔ سرکاری ٹیلی ویژن پر 65 منٹ کے خطاب میں ولادیمیر پیوٹن مزید پڑھیں

یوکرین نے روس کے ساتھ کشیدگی پر پاکستان سے مدد مانگ لی

یوکرین نے روس کے ساتھ کشیدگی پر پاکستان سے مدد مانگ لی۔ پاکستان میں تعینات یوکرین کے سفیر مارکیان چوچک نے اپنی گفتگو میں کہا کہ پاکستان یوکرین پر روسی حملے کے پیش نظر ہماری مدد کرے تاکہ روسی جارحیت کے خلاف کامیاب ہو سکیں۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین روسی جارحیت کا منہ توڑ مزید پڑھیں

پاکستان سے دبئی جانے والے مسافروں کیلئے اچھی خبر

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، متحدہ عرب امارات نے دبئی جانے والے پاکستانی مسافروں کیلئے ائیرپورٹس پر ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کی شرط ختم کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان سے دبئی جانے والے مسافروں کو اب ائیر پورٹس پر 48 گھنٹے قبل لیے گئے پی سی آر ٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرنا ہوگی۔ خیال رہے کہ 48 گھنٹے کا مزید پڑھیں

بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ کو کرپشن کیس میں 5 سال قید اور 60 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ کو کرپشن کیس میں 5 سال قید اور 60 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ لالو پرساد پر الزام تھا کہ انہوں نے چارے کے لیے مختص فنڈز میں سے 139 کروڑ روپے کا فراڈ کیا تھا، بھارتی میڈیا کے مطابق 1990 کے چارہ اسکینڈل کے پانچویں مزید پڑھیں

روس یوکرین کی کشیدگی، ائیر فرانس نے یوکرین کی تمام پروازیں منسوخ کردیں

روس یوکرین کی کشیدگی، ائیر فرانس نے بھی سیکورٹی خدشات کے پیش نظر یوکرین کی تمام پروازیں منسوخ کر دیں۔ ایئر فرانس کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیرس اور کیف کے درمیان متوقع پروازوں کو دو طرفہ تعلقات کی بنیاد پر منسوخ کیا گئی ہیں۔ یہ فیصلہ خطے کی علاقائی صورتحال کو پیش نظر مزید پڑھیں

ماسکو میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کوحملوں سے متعلق وارننگ جاری کر دی

روس اور یوکرین کی کشیدگی پر ماسکو میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کوحملوں سے متعلق وارننگ جاری کی ہے۔ امریکی سفارت خانےکی جانب سے کہا گیا ہےکہ یوکرین سرحد کے ساتھ روس کے شہری علاقوں میں بھی حملوں کاخدشہ ہے، شاپنگ سینٹرز، ریلوے اورمیٹرواسٹیشن پرحملے ہوسکتے ہیں۔ سفارت خانے کے مطابق ماسکو اورسینٹ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا ایپ لانچ کردی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر اور یوٹیوب پر پابندی کے بعد ’’ٹروتھ‘‘ یعنی سچائی کے نام سے اپنی سوشل میڈیا ایپ لانچ کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوری 2021 میں امریکی کانگریس کی عمارت پر ٹرمپ کے مشتعل حامیوں کے حملے بعد ٹویٹر اور یوٹیوب نے سابق صدر کا اکاؤنٹ حذف مزید پڑھیں