یوکرین روس تنازعہ : شام نے روس کی حمایت کر دی

شامی صدر بشار الاسد نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو فون کر کے حمایت کا اظہار کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شام کے صدر بشار نے پیوٹن کو یوکرین پر حملے کے تناظر میں فون کر کے یوکرین کے خلاف روسی اقدام کی حمایت کر دی ہے۔ دوسری طرف شام میں بہت مزید پڑھیں

افغانستان میں آٹھ پولیو ہیلتھ ورکرز کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا

اقوام متحدہ کے نمائندے نے شمالی افغانستان کے چار مختلف علاقوں میں آٹھ پولیو ہیلتھ ورکرز جن میں 4 خواتین بھی شامل تھیں، کے قتل کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم قتل ہونے والے ورکرز کے اہل خانہ کے ساتھ گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ایلچی نے کہا کہ تشدد نے افغان مزید پڑھیں

یوکرین تنازعہ: یورپی یونین اورنیٹو کسی سنجیدہ اور مصّمم طرزِ عمل کا مظاہرہ نہیں کر رہیں، طیب اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی پر نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) اور مغربی ممالک کا ردِ عمل فیصلہ کن نہیں ہے۔ استنبول میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ نیٹو کے سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں

یوکرین کے معاملے پر مظاہرہ کرنے والوں کو قانون توڑنے کا اختیار نہیں: ترجمان کریملن

کریملن نے کہا ہے کہ مغربی پابندیوں کیخلاف جوابی کارروائی کریں گے جب کہ زیلنسکی کو یوکرین کا صدر تسلیم کرتے ہیں۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کا کہنا تھا کہ پابندیوں کے اثرات سے بچنے کے لیے غیرملکی درآمدات پر انحصار کم کردیا ہے، پابندیوں سے مشکلات تو ہوںگی لیکن یہ حل بھی کرلی مزید پڑھیں

پیوٹن نے جنگ کا انتخاب کیا اب وہ نتائج بھی بھگتیں گے: جوبائیڈن

یوکرین کو جنگ پر اکسانے والے امریکا نے روسی حملے کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے پیوٹن نے جنگ کا انتخاب کیا، اور اب وہ نتائج بھی بھگتیں گے، امریکا نے دو روسی سفارتکاروں کو ملک سے نکلنے کا حکم دیدیا۔ یوکرین پر مزید پڑھیں

چین نے امریکا کو یوکرین بحران کا ذمہ دار قرار دے دیا

چین نے امریکا کو یوکرین بحران کا ذمہ دار قرار دےدیا چین نے امریکا پر یوکرین کے تنازع پر تناؤ بڑھانے اور خوف و ہراس پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔ چین کا یہ بیان امریکا کی جانب سے روس پر پابندیوں اور روسی حملے کے خلاف یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھنے کے مزید پڑھیں

روسی فوج یوکرینی دارالحکومت کے قریب پہنچ گئی

روسی فوج یوکرینی دارالحکومت کے قریب پہنچ گئی،کیف کے مضافات میں گھمسان کی لڑائی ،دھماکوں اور سائرن کی گونج، ہلاکتوں کی تعداد ایک سو سینتیس تک پہنچ گئی جبکہ تین سو سے زائد افراد زخمی بھی ہیں یوکرین نے بھی جوابی کارروائی میں پانچ روسی ہیلی کاپٹر تباہ کرنے، پچاس فوجی ہلاک اور اسی گرفتار مزید پڑھیں

یوکرین کے دارالحکومت کیف پاکستانی طالبعلم بھی پھنس گئے

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں 4 پاکستانی طالبعلم بھی پھنس گئے۔ کیف میں سندھ کے علاقے لاڑکانہ اور میرپورخاص سے تعلق رکھنے والے 4 طالبعلم بھی پھنس گئے ہیں جو یوکرین کے شہر پولتاوا کی یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کر چکے اور ان کی پیر کو پاکستان واپسی کی فلائٹ تھی۔ پاکستانی طالبعلم نے ہم مزید پڑھیں

امریکا کا خدشہ، روس اتوار تک یوکرینی حکومت ختم کر دے گا

روسی حملے کے بعد امریکا نے یوکرین سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روس اتوار تک یوکرینی دارالحکومت پر مکمل قبضہ کرکےحکومت ختم کر دے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مختلف شہروں پر بمباری کے بعد روس کے مزید پڑھیں

اب کون ہے جو ہمارا ساتھ دے؟ یوکرینی صدر

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے دہائی دی ہے کہ کون ہے جو ہمارا ساتھ دے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر نے کہا کہ یوکرین کو اکیلا چھوڑ دیا گیا ہے اب کون ہے جو ہمارا ساتھ دے؟ کیونکہ ہمیں کوئی دکھائی نہیں دے رہا۔ نیٹو رکن بنانے کی گارنٹی دینے مزید پڑھیں