عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ نےدورہ یوکرین کی پیشکش کر دی

جوہری تنصیبات کی سلامتی کے لیے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ نےدورہ یوکرین کی پیشکش کر دی۔ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رافائیل گروسی نے پیشکش کی ہے کہ وہ یوکرئنی جوہری تنصیبات کی سلامتی سے متعلق مذاکرات کے لیے چرنوبل جا سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: جوبائیڈن کے ماتھے پر موجود ’سیاہ نشان‘ مزید پڑھیں

روس کی جانب سے فیس بک ، ٹوئٹر اور یوٹیوب پر پابندی عائد کر دی گئی

روس کی جانب سے فیس بک ، ٹوئٹر اور یوٹیوب پر پابندی عائد کر دی گئی جبکہ گزشتہ روز روس نے ملک میں بی بی سی پر بھی پابندی عائد کی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روس کے میڈیا کے نگران ادارے نے ٹوئٹر تک رسائی کو بند کر دیا۔ روس میں ٹوئٹر کے ساتھ مزید پڑھیں

جوبائیڈن کے ماتھے پر موجود ’سیاہ نشان‘ کا قصہ جانیے

سوشل میڈیا پر ان دنوں امریکی صدر جوبائیڈن کی ایک تصویر زیر گردش ہے جس پر ان کے ماتھے پر لگے سیاہ نشان سے متعلق چہ مگوئیاں کی جارہی ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن بدھ کو کانگریس کے سامنے پیش ہوئے تھے اور اس موقع پر ان کے ماتھے پر سیاہ نشان موجود تھا جس مزید پڑھیں

روس نے بی بی سی سمیت کئی میڈیا ویب سائٹس پر پابندی عائد کر دی

روس کے میڈیا واچ ڈاگ نے جمعے کو بتایا کہ اس نے روس کے یوکرین پر حملے کے ایک ہفتے بعد انٹرنیٹ پر کنٹرول سخت کرتے ہوئے بی بی سی سمیت متعدد آزاد میڈیا ویب سائٹس تک رسائی کو محدود کر دیا ہے۔ پراسیکیوٹرز کی جانب سے درخواست ملنے پر یہ کارروائی کی گئی ہے، مزید پڑھیں

یوکرین روس تنازعہ: مالدووا کی بھی یورپی یونین میں شمولیت کیلئے درخواست

یورپی ملک مالدووا نے بھی یوکرین میں جاری روسی جنگ کے باعث یورپی یونین میں شمولیت کیلئے درخواست دے دی۔ مالدوواکی صدر مایا ساندو نے جمعرات کے روز یورپی یونین میں شمولیت کے لیے ایک باضابطہ درخواست پر دستخط کردیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق مالدوواکی جانب سے یہ فیصلہ کچھ دن قبل یوکرینی صدر ولودومیر مزید پڑھیں

یوکرین پر حملے کے بعد روس نے بی بی سی پربھی پابندی عائد کردی

یوکرین حملے کے بعد جہاں برطانیہ اور امریکا کا روس پر پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے، وہیں روس بھی ان پابندیوں کی گیم میں پیچھے نہیں، اب روس نے بی بی سی پر پابندی عائد کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق روس نے میڈوزا اور ریڈیو لبرٹی خبر رساں ادارے بھی بلاک کردئیے ہیں۔ روسی وزارت مزید پڑھیں

روسی صدر کے ساتھ کھلی بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں، صدر یوکرین

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ بات چیت کرنے کو تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ روس، یوکرین کے ساتھ مساوی سلوک اور نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات کرے کیونکہ اسی بنا پر ہی یوکرین اور روس جنگ سے نکل سکتے ہیں۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اپنے ایک مزید پڑھیں

روس یوکرین تنازعہ: سعودی ولی عہد کا دونوں ممالک کے صدور ساتھ ٹیلیفونک رابطہ

سعودی ولی عہد کا روسی صدر پیوٹن اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ماسکو اور کیف میں ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔ سعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ فریقین کے درمیان ثالثی کی کوشش کرنے کے لیے تیار ہیں، یوکرینی مزید پڑھیں

روسی فوج ان کے ملک سے نکل جائیں کیونکہ یوکرین آپ کی لاشوں کو دفنانا نہیں چاہتا: صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے روسی فوجیوں کو ملک سے نکلنے کا پیغام دیا ہے۔ وہ ان کے ملک سے نکل جائیں کیونکہ یوکرین آپ کی لاشوں کو دفنانا نہیں چاہتا۔ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہےکہ روسیوں کو خود بھی نہیں پتا کہ وہ یوکرین میں کیوں موجود ہیں۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں

مختلف بلدیاتی سربراہان کے بیٹر کے طور پر امتیاز ابڑو کا نام سرفہرست رہا اور ہے

امتیاز ابڑو بلدیہ عظمی کراچی کے کماؤ پوت بن گئےاضافی عہدوں کی بھرمار نے سپریم کورٹ کے احکامات کی دھجیاں بکھیر دیں کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ عظمی کراچی میں امتیاز ابڑو نامی گریڈ اٹھارہ کے افسر موجود ہیں جن کے پاس بیک وقت چار عہدے موجود ہیں، وہ تاحال سینئیر ڈائریکٹر اسٹیٹ، ڈائریکٹراسٹیٹ، سینئیر ڈائریکٹر فنانس مزید پڑھیں