اقامہ سیز کیے جانے کے بعد تجدید سے متعلق سعودی حکام کا اعلامیہ جاری

سعودی حکام نے وضاحت کی ہے کہ عدالت کی جانب سے اقامہ سیز کرنے کے بعد، اقامے کی تجدید کے لیے لازمی ہے کہ اقامہ ہولڈر پر کسی قسم کی خلاف ورزی درج نہ ہو۔ جوازات کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک شخص نے دریافت کیا کہ جوازات میں کارکن کی اقامہ فائل سیز (ایقاف خدمات) مزید پڑھیں

روس پر عالمی پابندیاں، صدر پیوٹن کا عوام کو اہم مشورہ

صدر پیوٹن نے روسی کمپنیوں اور عوام کو پابندی لگانے والے ممالک کی اشیاء کی نقول بنانے کی اجازت دیدی۔ روس کے یوکرین پر حملے کے جواب میں عالمی طاقتوں نے روس پر مختلف قسم کی پابندی عائد کردیں جب کہ متعدد کمپنیوں نے روس کیساتھ تجارت پر بھی بند کردی۔ عالمی طاقتوں اور کمپنیوں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں گلوبل انٹر پرینیور شپ کانگریس کا انعقاد

سعودی عرب 27 تا 30 مارچ 2022 گلوبل انٹر پرینیور شپ کانگریس کی میزبانی کرے گا، ایپل کے شریک بانی سٹیو ووزنیاک اور نیٹ فلکس کے شریک بانی مارک رینڈولف سمیت 150 سے زیادہ لوگ تقریب سے خطاب کریں گے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سرپرستی میں ریاض مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن میں بند ہوٹلز کے مالکان نئی مشکل میں پھنس گئے

کویت میں کورونا وباء کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن میں بند ریستوران اور دیگر کھانے پینے کے اسٹالز مالکان نئی مشکل میں پڑگئے۔ کورونا نے نہ صرف لوگوں کی صحت بلکہ ان کے روزگار کو بھی شدید دھچکا لگایا ہے، جس میں سرفہرست ریستوران اور دیگر کھانے پینے کے اسٹال شامل ہیں۔ اس حوالے مزید پڑھیں

عمانی حکام کی تارکین وطن کو اقامہ دینے کی پیشکش

عمان نے تارکین وطن کو سلطنت میں نصف ملین عمانی ریال تک کی جائیداد رکھنے کی اجازت سے ساتھ اقامہ دینے کی بھی پیشکش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق تارکین وطن کو جائیداد خریدنے اور اقامے کیلئے تین کٹیکگریز میں تقسیم کیا گیا ہے، عمان کے ہاؤسنگ اور شہری منصوبہ بندی کے وزیر ڈاکٹر خلفان مزید پڑھیں

نئے جزیرے پر نیا ملک، مائیکل مائرکا عزم

اب ایک جزیرے پرنیا ’خرد ملک ‘ بنانا چاہتے ہیں۔ جس کی اپنی حکومت، کرنسی، پرچم اور قومی ترانہ بھی ہوگا۔ کمپنی بھی بنائی ہے۔ لگ بھگ ڈھائی لاکھ ڈالر جمع کرنے کے بعد مائیکل مائر نے سوا ایکڑ کا چھوٹا سا جزیرہ خرید کر اسے ’کافی کائے‘ کا نام دیا گیا ہے. جہاں کوئی انسان مزید پڑھیں

کورونا سے ہونیوالی ہلاکتوں میں نیا انکشاف

کورونا سے ہونیوالی ہلاکتیں بتائی گئی تعداد سے 3 گنا زائد ہیں۔صرف دو سالوں کے دوران کووڈ 19 سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد ایک کروڑ 82 لاکھ ہو چکی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا تھا کہ کووڈ 19 کی مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کا فیس بک پر مسلمان خواتین کیخلاف تبصرہ

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے فیس بک سے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی برقع پہننے والی مسلمان خواتین کے خلاف 2018 میں کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔ میٹا کی جانب سے برطانوی وزیر اعظم کے تبصرے کو نفرت انگیز قرار دیا گیا، جنہوں نے ڈیلی ٹیلیگراف میں ایک کالم میں برقع پہننے والی مسلمان مزید پڑھیں

واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کراچی میں پانی چوری کا بڑا نیٹ ورک کام کرنے میں مشغول انتظامیہ بے بس

کراچی کے گوٹھوں میں گھروں میں غیر قانونی ہائیڈرینٹ قائم کر دئیے گئےایکسئین اور انچارج اینٹی تھیفٹ عبدالواحد شیخ نے پانی چوری پر آنکھیں موند لیں. کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)کراچی میں پانی چوری کا نیٹ ورک چلانے میں واٹر بورڈ پولیس کے ساتھ ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، پانی چوری کا نیٹ ورک گوٹھوں کے مزید پڑھیں

روس میں جنگی صورتحال کے باوجود پٹرول کی قیمتوں میں کمی

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے تناظر میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے تاہم روس میں ایندھن کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔ سینٹ پیٹرزبرگ کموڈٹی اینڈ رامیٹریل ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران پیٹرول A-92 کی قیمت میں 11 عشاریہ 6 فیصد جب کہ A-95 کی قیمت میں مزید پڑھیں