امریکہ کا مشہور بحری بیڑہ نیلام کر دیا

امریکہ کا مشہور بحری بیڑہ “کٹی ہاک” کو ایک ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔ امریکی افواج کو کئی جنگوں میں فتح دلوانے اور جنگ میں اہم کردار ادا کرنے والا مشہور بحری بیڑہ “کٹی ہاک” کو فروخت کے بعد اب شپ بریکنگ سے گزار کر ٹکڑوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ 70 کی دہائی مزید پڑھیں

بھارت میں حجاب پر پابندی، بھارتی شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا

بھارت میں مسلمان خواتین اپنی آزادی اور روایات کی جنگ لڑ رہی ہیں، کرناٹک کے شہر بنگلورو اور اڈوپی سمیت کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ دفعہ کرناٹک ہائی کورٹ کے مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد لگائی گئی، جس کے بعد شہروں میں احتجاج کا مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن پر روس نے پابندیاں لگا دیں

روس نے امریکی پابندیوں کے ردعمل میں امریکی صدر جوبائیڈن پر پابندیاں لگا دیں۔ روس نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن، وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ ہلیری کلنٹن پر بھی پابندیاں عائد کی ہیں۔ اس کے علاوہ روس نے کونسل آف یورپ سے نکلنے کا اعلان بھی کر مزید پڑھیں

روس کا جوابی وار، امریکی صدر سمیت دیگر اہم شخصیات پر پابندیاں عائد

روس نے امریکی صدر جوبائیڈن سمیت دیگر اہم امریکی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد اعلان کردہ تمام افراد روس میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔ روس کی جانب سے پابندیاں عائد کیے جانے کا اعلان وزارت خارجہ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی مزید پڑھیں

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں مسلسل بمباری کے باعث کرفیو نافذ

یوکرین میں ہونے والی مسلسل بمباری کے باعث حکام نے دارالحکومت کیف میں فی الفور کرفیو نافذ کردیا ہے۔ کرفیو فی الوقت آئندہ 36 گھنٹوں کے لیے نافذ کیا گیا ہے۔ یوکرین کے دارالحکومت کیف کے میئر وٹالی کلچکوف نے اعلان کیا ہے کہ روس کی جانب سے کی جانے والی مسلسل بمباری کے نتیجے مزید پڑھیں

دنیا کے امیر ترین شخص کا پیوٹن کوبڑا چیلنج

دنیا کے امیر ترین شخص نے یوکرین جنگ کے خاتمے کا انوکھا حل پیش کر دیا۔ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے روسی صدر پیوٹن کو فائٹ کا چیلنج کردیا ہے۔ ایلون مسک نے ٹوئٹ میں لکھا کہ یوکرین میں امن سے زیادہ کچھ قیمتی نہیں، جو جیتا یوکرین اس کا۔ I hereby مزید پڑھیں

برطانیہ آنے والوں کیلئے خوشخبری، کورونا سے متعلق تمام سفری پابندیاں ختم

برطانیہ میں کورونا وائرس سے متعلق تمام سفری پابندیاں ختم کردی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر سے برطانیہ آنے والوں مسافروں کے لیے منفی کووڈٹیسٹ کی شرائط بھی ختم کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ لوکیٹر فارم کی شرائط اور مسافروں کے لیے ویکسینیشن کی پابندی بھی ختم کردی گئی مزید پڑھیں

بھارتی وزیردفاع نے پاکستان میں میزائل گرنے کے واقعہ پر پارلیمان میں غلطی کا اعتراف کر لیا

پاکستان میں میزائل گرنے کا واقعہ، بھارتی وزیردفاع نے اپنی پارلیمان کے سامنے غلطی کا اعتراف کر لیا لیکن پاکستان سے معافی مانگنے کی توفیق نہیں ہوئی۔ بھارت کے غیر محفوظ دفاعی نظام پر بھارتی وزیر دفاع نے ایوان کو جھوٹی تسلی دی کہا ، ایوان کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ بھارتی میزائل سسٹم مزید پڑھیں

بھارت حجاب تنازعہ، بھارتی ہائیکورٹ نے مسلم طالبات کی اپیلیں خارج کردیں

بھارت حجاب تنازعہ میں کرناٹک ہائی کورٹ کا متعصبانہ اور مسلم مخالف فیصلہ سامنے آگیا، کرناٹک ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کو مسترد کر دیا۔ کرناٹک ہائی کورٹ کی تین رکنی بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ حجاب پہننا اسلام کا لازمی جُز نہیں، یونیفارم مزید پڑھیں

امریکہ میں 3 سالہ بچے نے ماں کی جان لے لی

امریکی شہر شکاگو میں تین سال کے بچے کے ہاتھوں غلطی سے گولی چلنے سے ماں ہلاک ہوگئی۔ دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق شکاگو پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ شکاگو کے گاؤں ڈولٹن میں سپر مارکیٹ کی پارکنگ میں پیش آیا جہاں گاڑی میں بچے کے ہمراہ اس کی 22 سالہ ماں بینیٹ مزید پڑھیں