عمرہ کی سعادت کی خواہش رکھنے والوں کے لیے خوش خبری

عمرہ ادا کرنے کی سعادت کی خواہش رکھنے والوں کے لیے خوش خبری۔ سعودی عرب نے غیر ویکسین شدہ افراد کو عمرہ کرنے اور مسجد الحرام میں نماز ادا کرنے کی اجازت دے دی۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ ملک میں  کورونا وبا کی صورتحال مستحکم ہے جس کے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ زخمی ہو گئیں

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ اسکیٹنگ حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمائما نے اپنی انسٹا سٹوری میں تصویر شیئر کی جس میں ان کی ناک اور بائیں آںکھ کے نچلے حصے پر واضح زخم دیکھے جاسکتے ہیں۔ انہوں نے اپنی تصویر کے ساتھ کوئی کیپشن درج نہیں مزید پڑھیں

حج وعمرہ کے خواہش مند حضرات کیلئے بڑی خوشخبری

دنیا کے مختلف مالک سے سفر کرکے حج و عمرہ کیلئے سعودی عرب آنے والے زائرین کو مختلف نوعیت کے مسائل کا سامنا رہتا ہے، ان تمام مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے سعودی حکومت نے ایک اہم اقدام کیا ہے۔ برطانیہ میں سعودی حکام نے حج اور عمرہ زائرین کے لیے نئی اسمارٹ فون ایپ مزید پڑھیں

پاکستانیوں نے خوش رہنے میں بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا کے خوشحال ترین ممالک کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ عالمی جریدے بلوم برگ کے مطابق اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم نے جمعے کے روز دنیا کے خوشحال ترین ممالک کی فہرست جاری کی جس کے مطابق فن لینڈ مسلسل پانچویں سال بھی دنیا کا سب سے خوشحال ملک مزید پڑھیں

امریکی اور چینی صدور کی ایک دوسرے کو دھمکیاں

امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کو خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین میں فوجی کارروائی کے معاملے پر روس کا ساتھ دیا تو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے جب کہ چینی صدر نے بھی جوبائیڈن کو تائیون کے معاملے پر باز رہنے کا کہا۔ امریکی صدر نے اپنے چینی ہم منصب سے دو گھنٹے مزید پڑھیں

روسی حملوں کے باعث يوکرينی دارالحکومت ميں ہلاکتوں کی تعداد 222 ہو گئی

روسی حملوں کے باعث يوکرينی دارالحکومت ميں ہلاکتوں کی تعداد 222 ہو گئی۔ يوکرينی حکومت نے بتايا ہے کہ دارالحکومت کيف ميں روس کی جانب سے حملوں میں اب تک 222 افراد ہلاک ہو چکے ہيں۔ جن ميں 60 شہری شامل ہيں۔ اب تک 4 بچے بھی ہلاک ہو چکے ہيں۔ کيف کے شہری حکام کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں موجود یوکرینی شہریوں کے ویزوں کی مدت میں توسیع کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب میں موجود یوکرینی شہریوں کےویزوں کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس کی جانب سے ملک میں موجود یوکرینی شہریوں کے ویزے کی مدت میں توسیع کا اعلان کیا گیا۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ کا کہنا ہےکہ انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر مملکت مزید پڑھیں

چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک لاکھ سے زائد یوکرینی شہری ملک چھوڑنے پر مجبور

یوکرین میں روسی حملے جاری ہیں، جس کی وجہ سے چوبیس گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے پر مجبور ہونے والے یوکرینی شہریوں کی تعداد میں ایک لاکھ سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین و مہاجرین کے مطابق 24 فروری سے شروع ہونے والی یوکرین کی جنگ کے دوران مزید پڑھیں

برطانیہ کا کورونا سے متعلق تمام سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

برطانیہ نے کورونا سے متعلق تمام سفری پابندیوں کے خاتمے کا اعلان کردیا۔ کورونا وائرس کی وبا سامنے آنے کےبعد برطانیہ میں دو سال بعد مکمل طور پر پابندیوں کو ختم کیا گیا ہے اور ائیرلائن کمپنیوں کے مالکان نے اسے فائنل گیم چینجر قرار دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے سفری مزید پڑھیں

نان ایس سی یو جی افسران کی ایڈمنسٹریٹر یا میونسپل کمشنر تعیناتی کو بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنا دیا گیا

نان ایس سی یوجی افسران کی ایڈمنسٹریٹر یا میونسپل کمشنر تعیناتی کو بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنا دیا گیا قانونی طور پر سینئیر افسر دونوں پوسٹوں پر تعینات ہوسکتا ہے یہ تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ نان ایس سی یوجی افسر محدود ہے کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) بلدیاتی اداروں کا نظام چلانے کیلئے مزید پڑھیں