امریکی سفارتکاروں کو روس نے ملک بدر کر دیا

امریکا کو جواب دیتے ہوئے روس نے امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق فیصلہ اقوام متحدہ میں روسی سفارتکاروں کی بے دخلی کے بعد کیا گیا، امریکہ کی ہر کارروائی کا مناسب جواب دیا جائے گا، امریکہ نے رواں ماہ اقوام متحدہ میں روسی مشن کے 12 اہلکاروں کو مزید پڑھیں

ہانگ کانگ میں کورونا پھرسے بے قابو

کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ہانگ کانگ میں 20 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ہانگ کانگ انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز 20 ہزار 82 نئے مریض سامنے آئے جبکہ اس سے پہلے یہ تعداد 21 ہزار 650 تھی، اس دوران ہلاکتوں کی تعداد میں بھی اضافہ مزید پڑھیں

بھارت، حیدرآباد میں اسکریپ دکان میں آتشزدگی، 11 افراد ہلاک

بھارتی شہر حیدرآباد میں اسکریپ کی دکان میں آگ لگنےسے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدر آباد میں اسکریپ کی دکان میں آگ لگنےکی وجہ شارٹ سرکٹ ہو سکتی ہے تاہم اس حوالے سے سرکاری سطح پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آج کل ضمیر کے جاگنے اور سونے مزید پڑھیں

سعودی حکام نے خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کی اجازت دے دی

سعودی عرب میں یومیہ کیسز میں نمایاں کمی کے بعد کورونا پابندیوں کے خاتمے کے ساتھ ساتھ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کی اجازت دے دی گئی ہے۔ عالمی وبا کوروناکے آنے کے دو سال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کی اجازت دی گئی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی عرب کا بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کیلئے اہم اعلان

سعودی عرب نے عمرہ زائرین سمیت تمام افراد ا کے لئے 2 سال سے عائد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق حرمین شریفین میں حاضری کے لئے کورونا وائرس کے باعث 2 سال سے لگائی گئی پابندیاں ختم مزید پڑھیں

کورونا پابندیوں کا خاتمہ، خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کی تیاریاں

سعودی عرب میں یومیہ کیسز میں نمایاں کمی کے بعد کورونا پابندیوں کا خاتمہ کیا جا رہا ہے اور اب دو سال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کی اجازت دیدی گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق رواں برس ماہ رمضان کی مبارک سعادتوں کو عبادات اور اذکار سے سجانے کے لیے سعودی مزید پڑھیں

روس اور امریکا کے تعلقات تباہی کے دہانے پر

روس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ ماسکو اور واشنگٹن کے تعلقات تباہی کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں۔ روس میں تعینات امریکی سفیر جان سیلوان کو ماسکو میں وزارت خارجہ میں طلب کر کے خبردار کیا گیا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات مکمل طور پر تباہی کے دہانے پرہیں۔ روسی مزید پڑھیں

یورپی یونین کی 5 ہزار اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ دستہ بنانے کی منظوری

یورپی یونین نے 5 ہزار اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ دستہ بنانے کی منظوری دے دی جبکہ ہنگری نے پابندیوں کی مخالفت کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین روس کے خلاف نئی پابندیاں لگانے اور تیل کی خرید بند کرنے کی تیاری کررہا ہے جب کہ ہنگری نے پابندیوں کی مخالفت کردی مزید پڑھیں

روسی فوج کا یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر حملہ، 8 افراد ہلاک متعدد زخمی

یوکرین کے دارالحکومت کیف کے شاپنگ سینٹر پر روسی فوج کے حملے 8 افراد ہلاک اور 10 ز خمی ہوگئے ہیں۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس ان کے ملک کو تباہ کررہا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق شاپنگ سنٹر کے آس پاس کی عمارتیں، جن میں سکول بھی شامل ہیں شدید متاثر مزید پڑھیں

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظالم نسل کشی ہے: امریکا

امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ میانمار میں مسلمان اقلیت روہنگیا کے خلاف مظالم نسل کشی ہے۔ انٹونی بلنکن نے امریکی ہولوکاسٹ میموریل میوزیم میں تقریر کے دوران کہا کہ میانمار کی فوج کی جانب سے مذہبی اقلیت کے خلاف منظم اور وسیع مظالم کی مضبوط شواہد کی بنیاد پر تصدیق مزید پڑھیں