انٹرنيشنل ڈونرز کا افغانستان کو 2.44 بلين ڈالرز کی امداد فراہم کرنے کا وعدے

انٹرنيشنل ڈونرز نے افغانستان کے ليے 2.44 بلين ڈالرز کی امداد فراہم کرنے کے وعدے کيے ہيں۔ اقوام متحدہ نے بتايا کہ اس کا ہدف 4.4 بلين ڈالر تھا، جو حاصل نہ کيا جا سکا۔ عالمی ادارے کے سربراہ انٹونيو گوتريس نے ايک مرتبہ پھر افغانستان کی خطرناک صورتحال سے دنیا کو خبردار کیاہے۔ یہ مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا چاند سعودی عرب میں نظر آگیا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا اور وہاں پہلا روزہ کل یعنی 2 اپریل کو ہوگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کےعلاقےحوطہ سدیر میں رمضان کا چاند نظر آیا، سعودی شہر تمیر میں بھی چاند نظر آنے کی شہادت ملی ہے۔ علاوہ ازیں ملائیشیا اور انڈونیشیا میں رمضان کا چاند نظر مزید پڑھیں

روس اور یوکرین کی ماریوپول سے انخلا کے منصوبے کی منظوری

روس اور یوکرین نے ماریوپول سے انخلا کے منصوبے کی منظوری دے دی۔  خبر رساں ایجنسی رائٹرز کےمطابق بین الاقوامی تنظیم ریڈ کراس کا کہنا ہےکہ یوکرین اور روس نے ماریوپول شہر سے انخلا کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: چین کا علاقائی کانفرنس میں افغانستان کی بھرپور حمایت کا اعلان ریڈ مزید پڑھیں

چین کا علاقائی کانفرنس میں افغانستان کی بھرپور حمایت کا اعلان

چین کے صدر شی جن پنگ نے علاقائی کانفرنس میں افغانستان کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان عوام ایک پرامن، مستحکم، ترقی یافتہ اور خوشحال افغانستان کے خواہاں ہیں۔ شی جن پنگ نے افغانستان، چین، روس، پاکستان، ایران، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے نمائندوں کے ایک اجتماع میں جاری کیے گئے اپنے مزید پڑھیں

عالمی بینک نے افغانستان میں کروڑوں ڈالر مالیت کے منصوبے روک دیے

عالمی بینک نے افغانستان میں 60 کروڑ ڈالر مالیت کے 4 منصوبے روک دیے ہیں۔ بینک نے ایک بیان میں بتایا کہ منصوبے طالبان حکومت کی جانب سے لڑکیوں کو سیکنڈری اسکول آنے سے روکنے کے فیصلے پر پائے جانے والے تحفظات کی وجہ سے روکے گئے۔  یہ منصوبے ذراعت، تعلیم، صحت اور روزگار کے مزید پڑھیں

روسی فوج نے اپنے ہی ملک کا طیارہ مار گرایا

یوکرین میں حملے کے دوران روسی فوجیوں نے غلطی سے اپنے ملک کا ہی طیارہ مار گرایا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی خفیہ ایجنسی کے سربراہ جیرمی فلیمنگ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یوکرین میں روسی فوج نے غلطی سے اپنا ہی طیارہ مار گرایا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مزید پڑھیں

یوکرینی مہاجرین تعداد 4 ملین سے تجاوز کر گئی

یوکرینی مہاجرین کی تعداد 4 ملین سے تجاوز کر گئی۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق یوکرین پر روسی فوجی حملے کے بعد مختلف یورپی ممالک میں بطور مہاجر پناہ لینے والے یوکرینی شہریوں کی تعداد اب4 ملین سے بھی زیادہ ہو گئی ہے۔ یو این ایچ سی آر نے کہا کہ 24 فروری مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اہم فیصلہ

سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں موجود مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعہ یکم اپریل یعنی 29 شعبان کو رمضان المبارک کا چاند دیکھیں اور حکومت کو اپنی شہادت ریکارڈ کرائیں۔ سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جو بھی شہری کھلی آنکھ سے یا دوربین کے مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا خواتین کے لیےعمرے کی آدائیگی سے متعلق بڑی خبر

سعودی حکومت نے 18 سے 65 سال تک کی خواتین کو مرد سرپرستوں ( محرم ) کے بغیر عمرے کی اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت نے 18 سے 65 سالہ خواتین کو بغیر محرم عمرہ کی اجازت میں اس بات کی شرط رکھی ہے کہ ایسی خواتین کو گروپ کا حصہ مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم نے دورہ بھارت ملتوی کردیا

اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے دورہ بھارت ملتوی کردیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کورونا میں مبتلا ہونے پر موجودہ ہفتے کے لیے طے شدہ دورہ بھارت ملتوی کر دیا ہے۔ بینیٹ کے دفتر سے جاری شدہ ایک بیان کے مطابق ان کی صحت یابی کے بعد اس دورے کا وقت نئے سرے سے مزید پڑھیں