مکہ مکرمہ کی بھکارن خاتون بھی لاکھ پتی نکلی

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے محکمہ انسداد گداگری نے ایشیائی عورت کو گرفتارکرکےاس کے قبضے سے 1 لاکھ 17 ہزار ریال اور بڑی مقدار میں سونے کے زیورات برآمد کرلیے۔ مکہ مکرمہ کے محکمہ انسداد گداگری کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ایشیائی بھکارن کے قبضے سے سعودی ریال سمیت مختلف مزید پڑھیں

امریکا نے عمران خان کو روس کا دورہ کرنے پر سزا دی: روسی وزارت خارجہ

روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پروزیراعظم عمران خان کوسزا دی۔ روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اوراس کے مغربی اتحادیوں نے فروری میں روس کا دورہ منسوخ کرنے کے لئے وزیراعظم عمران خان پرزبردست دباؤ ڈالا۔ روسی مزید پڑھیں

ایلون مسک ٹوئٹر کے سب سے زیادہ حصص رکھنے والے شیئر ہولڈر بن گئے

امریکی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے 9 فیصد سے زائد حصص خرید لیے۔ رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے 14 مارچ کو ٹوئٹر کے حصص خریدے جن کی تعداد 7 کروڑ 34 لاکھ سے زائد ہے اور ان کی مالیت مزید پڑھیں

سری لنکا میں شدید معاشی بحران، کابینہ کے 26 وزرا نے استعفیٰ دے دیا

سری لنکا میں جاری شدید معاشی بحران کے دوران صورتحال مزید ابتر ہو گئی ہے اور کابینہ کے 26 وزرا نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق سری لنکا 1948 میں آزادی کے بعد سے بدترین بحران سے دوچار ہے اور ملک کو اس وقت مہنگائی مزید پڑھیں

امریکی تاریخ میں پہلی بار نیویارک کے معروف علاقے”ٹائمزاسکوائر” پر نمازِ تراویح ادا کی

امریکا کی تاریخ میں پہلی بار سینکڑوں مسلمانوں نے نیویارک کے معروف علاقے ٹائمز اسکوائر پر نمازِ تراویح ادا کی۔ مسلمانوں کے مقدس ترین مہینے رمضان المبارک کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ مہینہ سحر و افطار کے بابرکت لمحات اور تراویح میں قرآن مجید کی تلاوت سننے سے سجا ہوتا ہے۔ تراویح کے بڑے مزید پڑھیں

روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے، روس

روسی مذاکراتی نمائندے کا کہنا ہے کہ یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ روس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق یوکرین سے متعلق امن مذاکرات کے دوران ہونے والی بات چیت میں کوئی پیش رفت نہیں ہو مزید پڑھیں

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ،6افراد ہلاک

اتوار کی صبح سکرامنٹو شہر میں ایک عوامی مقام پر فائرنگ کے واقع کی تحقیات کے سلسلے میں کیلیفورنیا کی پولیس ایک مشتبہ شخص کو تلاش کر رہی ہے، فائرنگ کے واقع میں چھ افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہو گئے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کی خبر کے مطابق سکرامنٹو مزید پڑھیں

سری لنکا میں معاشی بحران پر عوامی احتجاج، کرفیو نافذ

ملک میں جاری معاشی بحران کے سبب ایندھن اور دیگر اشیا کی قلت کو دیکھتے ہوئے سری لنکا کی حکومت نے ہفتے کے روز کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ کرفیو ایک ایسے موقع پر نافذ کیا گیا ہے جب سینکڑوں وکلا نے صدر گوتابایا راجا پاکسے پر زور دیا مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا عمرہ زائرین کو رش سے پچانے کے لیے اہم فیصلہ

سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو رش سے پچانے کے لیےتین اوقات مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق عمرہ سیکیورٹی فورسز کے کمانڈر میجر جنرل محمد البسامی جمعہ کو کہا کہ زیادہ ہجوم سے بچنے کے لیے عمرہ زائرین کو تقسیم کرنے کے لیے مختلف اسٹیشنوں کی منظوری دی گئی ہے مزید پڑھیں

آیا صوفیہ میں 88 سال بعد نماز تراویح کی ادائیگی

ترکی کی مشہور تاریخی مسجد “آیا صوفیہ” میں 88 برس بعد نمازِ تراویح کی ادائیگی کی گئی۔ استنبول میں واقع اس مسجد میں رمضان المبارک کے لیے متعدد تقاریب بھی منعقد کی جائیں گی۔ تاریخی مسجد آیاصوفیہ کو24جولائی 2020 کو 86 سال بعدعبادت کے لیے کھولا گیا تھا۔ مسجد کو 1934 میں ایک میوزیم میں تبدیل مزید پڑھیں