یوکرین میں جنگ کئی سال تک جاری رہ سکتی ہے، نیٹو چیف

نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ کئی سال تک جاری رہ سکتی ہے اور اس کے بہت دور رس نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق برسلز میں نیٹو اتحادیوں کے وزرائے خارجہ اجلاس سے قبل رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

روس نے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی جانب بڑا قدم اٹھا لیا

روس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے کی جانب بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان سفارتکار جمال گروال کو ماسکو میں افغان ناظم الامور تسلیم کر لیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا کی روسی صدر پیوٹن کے بچوں پر پابندیوں کا اعلان مزید پڑھیں

امریکا کی روسی صدر پیوٹن کے بچوں پر پابندیوں کا اعلان

واشنگٹن اور کیف ماسکو کی جانب سے یوکرین میں جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے کے الزام کے بعد امریکا نے روس پر مزید پابندیاں عائد کردی، نئی پابندیوں میں روسی بینکوں اور اشرافیہ کو نشانہ بنایا گیا ہے، پابندیوں میں روس میں کسی بھی امریکی پر سرمایہ کاری کرنے پر پابندی بھی شامل ہے۔ غیر مزید پڑھیں

افغانستان کے دارالحکومت میں مسجد پر دستی بم حملہ، 6 افراد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں دستی بم کے دھماکے میں چھ افراد زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق نمازیوں کی جانب سے رمضان کے مقدس مہینے کے دوران عصر کی نماز ادا کیے جانے کے چند منٹ بعد دھماکا ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے مطابق مزید پڑھیں

نائیجیریا، توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو 24 سال قید کی سزا

نائیجیریا کی عدالت نے توہین مذہب کے الزام ایک شخص کو 24 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا میں ہیومنسٹ ایسوسی ایشن نامی تنظیم کے سربراہ مبارک بالا کو سوشل میڈیا پر اسلام مخالف اور توہین آمیز پوسٹیں کرنے کے الزام میں مقامی عدالت نے 24 سال قید مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کیلئے روبوٹ ویکیوم متعارف کروا دیا

خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ کی جنرل پریزیڈنسی نے خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی اور اسے جراثیم سے محفوظ بنانے کے لیے 5 روبوٹ ویکیوم متعارف کروائے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ روبوٹس ویکیوم 20 منٹ میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کا کام سر انجام دیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: آواز سے مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد:کویتی حکومت ووٹنگ سے پہلے مستعفی

عرب ریاست کویت کی حکومت اپنے خلاف پیش کی گئی عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ سے پہلے مستعفی ہو گئی۔ کویتی حکومت نے پارلیمان میں پیش ہونے والی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے ایک دن پہلے استعفے دے دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کویتی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم مزید پڑھیں

آواز سے پانچ گنا تیز رفتار، ہائپر سانک میزائل کا امریکی تجربہ

امریکی فوج نے آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز پرواز کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائپرسونک میزائل ایک گھنٹے میں 6100 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر سکتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہائپرسونک میزائل تجربہ مارچ کے وسط میں کیا گیا تھا تاہم میزائل تجربے کی مزید پڑھیں

بھارتی ریاست راجستھان انتہا پسندوں کے مسلمانوں کے گھروں پر حملہ

بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع کرولی میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کی املاک پر حملے کر کے توڑ پھوڑ کی اور درجنوں گھروں کو آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بڑی تعداد میں ہندو انتہا پسندوں نے ضلع کرولی میں مسلمانوں کی املاک پر حملے کیے، گھروں اور گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی مزید پڑھیں

ایران کے شہر مشہد میں امام رضا علیہ السلام کے مزار میں مسلح شخص کا حملہ، ایک عالم دین جاں بحق اور دو زخمی

چاقو بردار شخص کے حملےمیں ایک عالم دین جاں بحق اور دو زخمی ہوئے، ایران کے شہر مشہد میں امام رضا کے مزار میں مسلح شخص نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک عالم دین کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق چاقو بردار شخص کے حملےمیں مزید پڑھیں