ن لیگ کے حامیوں کا لندن میں جمائما کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج

مسلم لیگ (ن) کے حامیوں نے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی وڈیوز میں (ن) لیگ کے حامیوں کو جھنڈے لہراتے ہوئے، بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے. پارٹی مزید پڑھیں

سری لنکن شہری قتل کیس: فیصلہ پیر کو سنایا جائے گا

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری قتل کیس کا فیصلے پیر کو سنایا جائے گا۔ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو قتل کرنے کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے سری لنکن شہری کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ کل کوٹ لکھپت جیل میں سنانے کا فیصلہ مزید پڑھیں

روس کا یوکرینی فوج کو ہتھیار ڈالنے کا الٹی میٹم

روسی وزارت دفاع نے یوکرین کی افواج کو اتوار کی صبح 6 بجے تک ہتھیار ڈالنے کا وقت دیا ہے جو ابھی تک ماریوپول میں لڑ رہے ہیں۔ روس کی جانب سے ماریوپول کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کے دعوے کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہوسکی ہے جو شدید لڑائی کے بعد بدترین انسانی تباہی مزید پڑھیں

روس نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر پابندی عائد کردی

صدر پوٹن کے حکم پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور متعدد اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے روس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین پر حملے کے بعد برطانیہ نے روس پر اقتصادی اور معاشی پابندیاں عائد کردی تھیں جس کے جواب میں روس نے بھی برطانیہ پر مزید پڑھیں

تیل بردار جہاز خراب موسم کے سبب تیونس کے قریب ڈوب گیا

مصر سے 750 ٹنز ڈیزل لے کر مالٹا جانے والا ٹینکر تیونس کے جنوبی مشرقی ساحل میں ڈوب گیا حکام کا کہنا ہے کہ تیل کا بہاؤ روکنے کی کوشش جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ سمندر میں موسمی خرابی کے باعث مزید پڑھیں

گورنر کا دعویٰ: ماریوپول صفحہ ہستی سے مٹ چکا ہے

یوکرین کے شہر ماریوپول کےگورنر نے دعویٰ کیا ہے کہ ماریوپول صفحہ ہستی سے مٹ چکا ہے۔ گورنر ماریوپول کا کہنا ہے کہ ہماری جانب سے مزاحمت جاری ہے مگر شہر روس کے قبضے میں آسکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج ہو گا دوسری جانب غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی مسجد اقصیٰ میں فائرنگ اور شیلنگ، 152 نمازی زخمی

اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے نماز فجر کے بعد مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر ہوائی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں 152 نمازی زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مسجد اقصیٰ میں نماز فجر کے بعد نمازیوں اور اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ ہوئی، اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

روس کا فلیگ شپ جنگی بحری جہاز ڈوب گیا

روس کا فلیگ شپ جنگی بحری جہاز دھماکوں اور آگ لگنے کے بعد بحر اسود میں ڈوب گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین نے روسی بحری جنگی جہاز Moskva dealt کو میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے، شیخ رشید دوسری مزید پڑھیں

پاک فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں۔ امریکا اورپاکستان کے 75سال سے تعلقات ہیں جو بہت اہم ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دیتے ہیں۔ امریکا اورپاکستان کے 75سال سے تعلقات مزید پڑھیں

دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے نام کون سا بڑا اعزاز؟

دبئی کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو مسافروں کے اعداد و شمار کے مطابق مصروف ترین ہوائی اڈے کا اعزاز دیا گیا ہے۔ ورلڈ ایئرپورٹس کونسل نے سالانہ رپورٹ میں بتایا کہ دو ہزار اکیس کے دوران بھی دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے دنیا بھر کے مصروف ترین ایئر پورٹس میں سرفہرست ہونے کا اعزاز برقرار رکھا، مزید پڑھیں