سری لنکا میں معاشی بحران: وزیر اعظم پر مستعفی ہونے کیلئے دباؤ بڑھ گیا

سری لنکا کے وزیر اعظم کو مستعفی ہونے کے لیے بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا ہے کیونکہ کابینہ کے ایک وزیر اور پارٹی کے دیگر سینئر اراکین نے بڑھتے ہوئے معاشی بحران پر استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے سڑکوں پر ہونے والے احتجاج کی حمایت کردی ہے۔ وزیر اطلاعات نالاکا گوداہیوا نے صدر گوٹابایا راجا مزید پڑھیں

فرانس میں صدارتی انتخابات، ایمانوئل میکرون اورحریف مارین لاپین میں سخت مقابلہ

فرانس میں صدارتی انتخابات آج منعقدہورہےہیں، فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون اورحریف مارین لاپین میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ چھ کروڑ ستر لاکھ آبادی کےحامل ملک میں چارکروڑ اسی لاکھ ووٹرزہیں، ووٹنگ فرانس کےمقامی وقت کےمطابق صبح آٹھ سےشام سات بجےتک جاری رہےگی۔ صدارتی انتخاب میں بڑےشہروں میں شام آٹھ بجےتک ووٹ ڈالےجاسکتےہیں، پولنگ کےاختتام کےساتھ ہی مزید پڑھیں

رواں برس کتنے افراد حج کی سعادت حاصل کرینگے

سعودی عرب نے حج 2022 کیلئے کوٹہ جاری کر دیا جس کے بعد مختلف ممالک سے اسی کوٹے کی بنیاد پر عازمین حجاز مقدس جاسکیں گے۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق سال 2022 میں مجموعی طور پر 10 لاکھ افراد دنیا بھر سے فریضہ حج ادا کریں گے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کا مزید پڑھیں

مائیکل ریٹنی کو سعودی عرب میں نیا امریکی سفیر نامزد کردیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے مائیکل ریٹنی کو سعودی عرب میں نیا امریکی سفیر نامزد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کیرئیر ڈپلومیٹ مائیکل ریٹنی کی سعودی عرب میں بطور امریکی سفیر نامزدگی کی تصدیق کی ہے۔ اس سے قبل مائیکل ریٹنی ریٹنی عراق، لبنان، مراکش، قطر اور اسرائیل میں سفارتی خدمات انجام دےچکےہیں جب مزید پڑھیں

امریکہ: وزیر اعظم کے نیشنل سیکیورٹی اجلاس میں بیان کا خیر مقدم

امریکہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کے نیشنل سیکیورٹی اجلاس میں بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستان سے دیرینہ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ہمیشہ خوشحال اور جمہوری پاکستان کو امریکی مفادات کے لیے اہم سمجھا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیر مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کا مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں پر ظلم

اسرائیلی فورسز نے نماز جمعہ سے پہلے مسجد اقصیٰ میں کارروائی کی جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز جمعہ کی صبح مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئیں جس دوران جھڑپ میں تین صحافیوں سمیت 30 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ مزید پڑھیں

امریکا کا یوکرین کو80 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان

امریکہ نے یوکرین کے دفاع کے لیے 80 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی حملے کے خلاف یوکرین کو مزید فوجی امداد دینے کا اعلان امریکی صدر جو بائیڈن نے کیا۔ نئی فوجی امدد میں بھاری آرٹلری کے لیے گولہ بارود کے مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کی چھیانوے سالگرہ، باربی ڈول کا خوبصورت تحفہ

ملکہ برطانیہ کی چھیانوے سالگرہ پر ان کی ہمشکل باربی ڈول کا خوبصورت تحفہ دیا گیا۔ کھلونے بنانے والی کمپنی میٹل نے برطانوی ملکہ کی باربی ڈول کو اپنے کلیکشن میں شامل کیا ہے۔  کمپنی کا کہنا ہے کہ اس سے 70 سال تک تخت شاہی پر راج کرنے والی ملکہ برطانیہ کو خراج تحسین پیش مزید پڑھیں

یوکرین جنگ میں روس کو بڑی کامیابی

یوکرین جنگ میں روس کو بڑی کامیابی مل گئی، روسی فیڈریشن کی مسلح افواج اور ڈی پی آر پیپلز ملیشیا کی افواج نے ماریوپول کو آزاد کرالیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کریملن میں وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے روسی صدر کو ماریوپول کی آزادی سے متعلق رپورٹ پیش کی اور بتایا کہ روسی مزید پڑھیں

سعودی بادشاہ کا رمضان المبارک کے موقع پر پاکستانیوں کیلئے بڑا تحفہ

سعودی عرب کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے 100 ٹن کھجوروں کاتحفہ بھجوادیا گیا، سعودی سفیر نے کھجوریں پاکستانی انتظامیہ کے حوالے کیں۔ تفصیلات کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے 100 ٹن اعلیٰ کوالٹی کی کھجوروں کا تحفہ بھیجا گیا۔ سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو مزید پڑھیں