روس نے یوکرین کے اہم ترین شہر پر قبضہ کر لیا

روس نے تقریباً 3 ماہ بعد یوکرین کے اہم ترین شہر پورٹ سٹی ماریوپول کا کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماسکو کے حکام کا کہنا ہے کہ ماریوپول شہر کے ازووسٹل اسٹیل پلانٹ کا دفاع کرنے والے یوکرینی فوجی ہتھیار ڈال چکے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

8 سالہ بچے نے اسکول میں ساتھی طالبعلم پر گولی چلا دی

امریکا میں8 سالہ بچہ اپنے بیگ میں پستول لے کر اسکول آگیا جہاں غلطی سے اس سے گولی چل گئی جس کے نتیجے میں ساتھی طالبعلم زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دوسری جماعت کے طالب علم نے اپنی ماں کا لوڈڈ پستول بستر کے نیچے سے پایا اور اسے بیگ میں رکھ مزید پڑھیں

حکومت کا یہی حال رہا تو خدشہ ہے کہ حکمران لاہور، کراچی، فیصل آباد کو بھی چولستان بنادیں گے، حافظ سعد رضوی

_ تمام پاکستانی چولستان کے آواز اٹھائیں اور وہاں کے لوگوں کی مدد کریں امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کا چولستان کے حالات پر بیان لاہور:چولستان پانی کی بوند بوند کو ترس گیا،حافظ سعد رضوی لاہور:چولستان میں سسکتی انسانیت دھرتی پر بسنے والے انسانوں سے مدد کی طلبگار ہے،حافظ سعدرضوی لاہور:حکومت کسی مزید پڑھیں

ایلون مسک نے خاتون کو لاکھوں ڈالرز کیوں دیے؟

اسپیس ایکس نے ایک فلائٹ انٹینڈنٹ کو ڈھائی لاکھ ڈالرز ادا کیے ہیں تاکہ وہ ایلون مسک کی جانب سے مبینہ طور پر جنسی ہراساں کیے جانے کے واقعے پر بات نہ کریں۔ اس فلائٹ اٹینڈنٹ کی ایک دوست نے بتایا کہ متاثرہ خاتون اسپیس ایکس کی ایک کارپوریٹ فلائٹ کے عملے میں شامل تھی مزید پڑھیں

خوراک کی شدید قلت کے باعث ہم بھوک سے مرنے والے ہیں: سری لنکن وزیراعظم

شدید مالی اور معاشی بحران کے شکار سری لنکا کو خوراک کی قلت کا بھی سامنا ہے جس سے قحط سالی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے نے خبردار کیا ہے کہ مالی بحران اور ماضی کی غلط پالیسیوں کے باعث ملک میں خوراک مزید پڑھیں

کینیڈا نے دو چینی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

کینیڈا نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر دو چینی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیوں کی مصنوعات اور سروسز پر پابندی عائد کردی۔ کینیڈا کے وزیرصنعت نے بتایاکہ پابندی کافیصلہ سکیورٹی ایجنسیز نے بھرپور جائزےاور اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔ اس سے قبل امریکا بھی چینی کمپنیوں پر 5 جی ٹیکنالوجی کے ذریعے جاسوسی کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں خاتون کو خود کشی سے کیسے روکا گیا؟ تفصیل اس خبر میں

سعودی عرب کے شہر تبوک میں خود کشی پر آمادہ ایک خاتون کو سیکیورٹی اہل کاروں نے بڑی حکمت سے بچا لیا۔ تبوک شہر کے ایک محلے میں ایک غیر ملکی خاتون کی خود کشی کی کوشش کو سعودی ریسکیو نے ناکام بنا دیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک غیر ملکی خاتون عمارت کی مزید پڑھیں

امریکا کے سابق صدر بش نے عراق حملے کو ’ظالمانہ‘ قرار دے دیا

امریکا کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش نے غیر دانستہ طور پر عراق کے حملے کو ’ظالمانہ‘ اور ’غیر منصفانہ‘ قرار دینے کے بعد اپنی تصحیح کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مطلب یوکرین پر روس کا حملہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ ڈلاس میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران روسی سیاسی مزید پڑھیں

راکٹ چوری کرنے کی کوشش ناکام ہو گائی

یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ میں اب تک ہزاروں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوچکے ہیں جبکہ اتنی ہی تعداد میں زخمی شہری مختلف اسپتالوں میں زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ ان حالات میں یوکرین کے محب وطن شہری اپنے ملک کی حفاظت اور روسی افواج کے خلاف لڑنے کے مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے نوجوت سنگھ سدھو کو جیل بھیج دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے پنجاب کانگریس کے سابق صدر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال قید کی سزا سنا دی۔ سپریم کورٹ نے 1988 کے روڈ ریج کیس میں نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال جیل بھیج دیا، بھارتی میڈیا کے مطابق سدھو نے 1988 میں بھارتی پنجاب میں سڑک پرجھگڑے کے مزید پڑھیں