روس کے سوپر سانک میزائل کا کامیاب تجربہ

روس نے ہائپر سونک کروز میزائل ’زرکون‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت دفاع نے بتایا کہ یہ میزائل بحیرہ بیرنٹس میں تعینات بحری جہاز سے داغا گیا اور اس سے 1 ہزار کلومیٹر دور آرکٹک بحیرہ وائٹ میں موجود ہدف کو کامیابی سے نشانہ مزید پڑھیں

چین عالمی نظام کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ نے چین کو عالمی نظام کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ واشنگٹن چین کو طویل المدتی بنیادوں پر روس سے زیادہ بڑا خطرہ سمجھتا ہے۔ بین الاقوامی برادری کو چین کو روکنا اور اس کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ جارج واشنگٹن یونیورسٹی مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا حصہ ہے: ایران

ایرانی نائب وزیر کلچر قونصلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران اسلام آباد میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا حصہ ہے۔ پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا حصہ ہے،ایرانی نائب وزیر کلچر قونصلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران اسلام آباد میں میٹ دی پریس سے مزید پڑھیں

بھارتی فوجی بس دریا میں گرنے سے 7 اہلکار ہلاک

بھارتی فوجی جوانوں کو پرتاپ پور بریگیڈ ہیڈکوارٹر سے سب سیکٹر لے جانے والی بس دریا برد ہوگئی، حادثے میں سات فوجی ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فوجیوں کے ساتھ حادثہ جمعے کی صبح 9 بجے لڈاخ ترتُک سیکٹر میں اس وقت پیش آیا جب فوجیوں کو لے مزید پڑھیں

تاریخ بے نظیر بھٹو کی جمہوریت کی مضبوطی کے سیاسی نظریے کو کبھی نہیں بھلا سکتی: جیسنڈا آرڈرن

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سابق چیئرپرسن، پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی جمہوریت کی مضبوطی کے سیاسی نظریے کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ ان سے متعلق دو باتیں کبھی جھُٹلا نہیں سکتی۔ جیسنڈ آرڈرن نے ہارورڈ یونیورسٹی میں مزید پڑھیں

نوجوت سنگھ سدھو بھارتی جیل میں اب بطور کلرک کام کریں گے

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو جیل میں اب بطور کلرک کام کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو کو سیکیورٹی خدشات کے باعث کام کے لیے باہر نہیں جانے دیا جائے گا اور فائلیں نوجوت سنگھ سدھو کی بیرک میں بھیجی جائیں گی۔ نوجوت سنگھ سدھو 3 ماہ تک بغیر تنخواہ کے مزید پڑھیں

سعودی عرب کا ٹیکسی سروس کو جدید بنانے کیلئے اہم اقدام

سعودی عرب کی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے موبائل ایپ ٹیکسی سروس سمیت عام ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی منظوری دیدی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بیان میں کہا کہ ٹیکسی اور ایپلی کیشن ٹیکسی سروس کو جدید بنانے کیے لیے متعدد تبدیلیاں لائی جارہی ہیں جبکہ پالیسی پر مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے تین میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا نے تین مزید بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کر لیے۔ یہ بات جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے جنوبی کوریا کے میزائل تجربات کرنے پر پابندی عائد ہے۔ جنوبی کوریا کی طرف یہ تجربات امریکی صدر کے خطے کے پانچ روزہ دورے مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ

امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ایلیمنٹری اسکول میں ایک 18 سالہ بندوق بردار نے کلاس رومز میں جا کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کم از کم 19 بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حملہ آور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں مارا گیا، حکام نے مزید پڑھیں

میکسیکو کے ہوٹل میں مسلح افراد کی فائرنگ، 11 ہلاک

لاطینی امریکا کے ملک میں مسلح افراد نے ہوٹل میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی ریاست گوانجواٹو کے شہر سیلایا کے ایک ہوٹل میں 15 کے قریب افراد گُھسے اور اندھا دھند مزید پڑھیں