یوکرین پر روسی حملے کو 100 روز مکمل، ہر طرف تباہی

یوکرین پر روسی حملے کو 100 روز مکمل ہوگئے اور اس دوران روسی افواج کی کارروائیوں میں یوکرین میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 فروری کو یوکرین میں روسی افواج کے داخلے کے بعد سے اب تک ہزاروں افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ لاکھوں بے گھر ہیں۔ مزید پڑھیں

روبیلا وائرس کی موجودگی کا خدشہ،ترکی نے بھارت کو گندم واپس کردیا

گندم سے روبیلا وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر ترکی نے 56 ہزار ٹن سے زائد کی گندم بھارت کو واپس کردی۔  ترکی نے بھارت سے 56 ہزار 877 ٹن گندم خریدی تھی اور بحری جہاز گندم کو لے کر ترکی کے ساحل پہنچا تھا مگر وہاں کے حکام نے بھارتی گندم کو ملک میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، مزید 3 فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فوجیوں کی بربریت جاری ہے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران ایک اور فلسطینی شہری کو گولی مار کر شہید کر دیا، وزارت صحت کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران مقبوضہ علاقے میں اسرائیلی افواج کی جانب سے شہید کیا جانے والا یہ تیسرا فلسطینی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے مزید پڑھیں

ترکی کا نام تبدیل، اقوام متحدہ کی توثیق

ترکی کی درخواست پر اقوام متحدہ نے ترکی کا نام بدل کر ترکیہ کرنے کی توثیق کردی ہے۔ اس تبدیلی کی درخواست ترک حکومت کی جانب سے کی گئی تھی۔ اقوام متحدہ کے ترجمان نے بتایا کہ یکم جون کو ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو کی جانب سے ایک مراسلہ جنرل سیکرٹری کے حوالے مزید پڑھیں

سری لنکن مسلمانوں کے لئے بری خبر

سری لنکا میں معاشی بحران کے باعث رواں سال وہاں کے مسلمان حج کی سعادت حاصل کرنے سے محروم رہیں گے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کو آزادی کے بعد سے پہلی شدید معاشی بحران کا سامنا ہے جس کے باعث حکومتی منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال ملک کے مزید پڑھیں

دو سپر پاورز کے مابین براہ راست تصادم کے خطرات پیدا ہو سکتے ہیں، روس

روس نے امریکہ کی جانب سے یوکرین کو جدید راکٹ سسٹم فراہم کرنے پر خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسے اقدامات سے دو سپر پاورز کے درمیان تصادم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ روس نے کہا ہے کہ یوکرین کو جدید راکٹ سسٹم اور دیگر ہتھیار فراہم کرنے کا امریکی فیصلہ خطرناک نتائج کا باعث مزید پڑھیں

یو اے ای نے تمام غیرملکیوں کی ملازمت کیلئے بڑی آسانی پیدا کردی

یو اے ای نے پاکستانیوں سمیت تمام غیرملکیوں کی ملازمت کیلئے آسانی پیدا کردی، اس سلسلے میں مقامی کمپنیوں کو بھی پابند کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے یو اے ای کے معاون سیکریٹری برائے فروغ افرادی قوت احمد آل ناصر کا کہنا ہے کہ حکومت اس سال 12 ہزار شہریوں کو ملازمتیں فراہم کرے مزید پڑھیں

سعودی عرب؛ “جدہ سیزن” کی رنگارنگ تقریبات، رنگا رنگ پروگراموں سے شائقین لطف اندوز

سعودی عرب میں منعقدہ “جدہ سیزن” کی رنگارنگ تقریبات جوش و خروش سے جاری ہیں جس میں دنیا بھر سے ریکارڈ تعداد میں لوگ شرکت کررہے ہیں۔ اس حوالے سے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مختلف عمروں اور قومیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد مختلف شوز اور دلچسپ رنگا رنگ پروگراموں سے لطف اندوز ہورہے مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکی کے عوام ایک دوسرے کے بہت قریب ہیں: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کے بعد شفاف انتخابات کروائیں گے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان مضبوط سفارتی تعلقات ہیں جبکہ پاکستان اور ترکی کے عوام ایک دوسرے کے بہت قریب ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے ساحل پر دنیا کا سب سے بڑا پودا دریافت

آسٹریلیا کے ساحل پر دنیا کا سب سے بڑا پودا دریافت ہوا ہے جس کا پھیلاؤ امریکی شہر مین ہٹن کے رقب سے 3 گنا زیادہ ہے۔سائنسدانوں نے جینیٹک ٹیسٹنگ کے بعد مشرقی آسٹریلیا کے ساحل پر کو زیر آب ’سمندری گھاس‘کو دنیا میں موجود سب سے بڑا پودا قرار دیا برطانوی نشریاتی ادارے کے مزید پڑھیں