توہین آمیز بیانات کے بعد القاعدہ کا بھارت میں حملوں کی دھمکی

حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ایک عہدیدار کی جانب سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں توہین آمیز تبصروں کے ردعمل میں عسکریت پسند گروپ القاعدہ برصغیر (اے کیا آئی ایس) سے منسوب دھمکی آمیز منظر عام پر آنے کے بعد بھارت نے سیکورٹی سخت کر دی ہے۔ کئی مزید پڑھیں

20 ہزار خطوط گھر میں جمع کرنے والا ڈاکیا گرفتار

اسپین میں ایک ڈاکیے کے گھر سے 20 ہزار سے زائد خط برآمد ہوئے جو اس نے کبھی ڈیلور ہی نہیں کیے تھے۔ رپورٹز کے مطابق اس نااہلی اور فراڈ پر ڈاکیے کو گرفتار کر لیا گیا ہے، مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ خطوط ایک دہائی قبل پوسٹ کیے گئے تھے، جو پوسٹ مزید پڑھیں

سوڈان میں بچے کے قتل کے الزام میں گائے پر مقدمہ درج

سوڈانی پولیس نے کم عمر لڑکے کو موت کے گھاٹ اتارنے کرنے کے الزام میں گائے کو گرفتار کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گائے کو گرفتار کرنے کا عجیب و غریب واقعہ افریقی ملک سوڈان کے جنوب میں پیش آیا جہاں ایک گائے پر بچے کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس کا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی جانب سےکراچی میں کسی بلدیاتی ادارے کی ایڈمنسٹریٹر شپ نہ دینے کا فیصلہ

ایم کیوایم پاکستان کو ذلت کا سامنا پیپلز پارٹی نے ایم کیوایم پاکستان کو شارٹ لسٹ کرنے کی حکمت عملی اپنا لی پیپلز پارٹی کی جانب سےکراچی میں کسی بلدیاتی ادارے کی ایڈمنسٹریٹر شپ نہ دینے کا فیصلہ کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے روایتی کام جاری، ایم کیوایم مزید پڑھیں

کسی کی دلی آزاری اور مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا درست نہیں: جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے بھارت میں بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تمام مذاہب کے لیے احترام اور رواداری رکھنا بہت ضروری ہے۔ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے پریس بریفنگ میں بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے نبی کریم صلی مزید پڑھیں

پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخانہ ٹوئٹ پر بی جے پی لیڈر گرفتار

پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخانہ ٹوئٹ پر بی جے پی لیڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی کی یوتھ ونگ یووا مورچا کے سابق سیکرٹری ہرشیت سریواستوکو اسلام مخالف بیانات پر گرفتار کیا گیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ نفرت انگیز ٹوئٹ کے ذریعے ماحول کشیدہ مزید پڑھیں

ٹرمپ بھی توشہ خانہ کیس میں پھنس گئے، تحقیقات شروع

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوبھی توشہ خانہ کیس کا سامنا ہے۔ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے سرکاری تحائف کی تفصیل نہ بتانے پرتحقیقات شروع کردیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف غیر ملکی حکومتوں سے ملنے والے تحائف کا مکمل ریکارڈ محکمہ خارجہ کونہ دینے پرایوان نمائندگان کی کمیٹی نے مزید پڑھیں

اشرف غنی کتنی رقم لیکر فرار ہوئے؟ امریکا نے بتادیا

سابق افغان صدر اشرف غنی پر 16 کروڑ اور 80 لاکھ ڈالر بریف کیس میں بھر کر لے جانے کا الزام تھا تاہم اب ایک رپورٹ میں اصل رقم کا انکشاف ہوگیا ہے۔ جہاں افغان صدر پر 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر بریف کیس میں بھر کر ہیلی کاپٹر میں اپنے ہمراہ لے جانے کے مزید پڑھیں

ایران ٹرین حادثہ، 13 افراد جابحق متعدد زخمی

ایران خطرناک ٹرین حادثہ میں 13 افراد ہلاک جبکہ 50 زخمی ہو گئے ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق 15 شہریوں کی حالت تشویشناک ہے، ٹرین مشہد سے یزد جارہی تھی ریسکیو حکام کے مطابق 15 شہریوں کی حالت تشویشناک ہے، ٹرین مشہد سے یزد جارہی تھی جب پٹری سے اتر کر کرین سے جاٹکرائی۔ جس کے مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطین پر مکمل قبضہ چاہتا ہے، اقوم متحدہ رپورٹ

 اقوم متحدہ رپورٹ کے مطابق فلسطین میں دہائیوں سے جاری تشدد کی بنیادی وجہ اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ ہے، اسرائیل پورے فلسطین پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا یے کہ اسرائیل کو فلسطین سے اپنا غاصبانہ قبضہ ختم کرنا ہو گا، فلسطینیوں کی زمینوں سے صرف قبضہ ختم کرنا ہی کافی نہیں مزید پڑھیں