جوہری معاملے پر ایران سے ’مسلسل، بلاواسطہ‘ رابطے کیے، امریکا کا اعتراف

امریکا کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن کی حکومت نے ایران سے بالواسطہ مسلسل روابط برقرار رکھے ہیں۔  امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ یہ روابط اس بات کا اشارہ ہیں کہ واشنگٹن کو تہران کی جانب سے طویل عرصے سے جاری جوہری تنازع کو حل کرنے کے لیے ایک نئی مزید پڑھیں

روس پر گیس کا انحصار کم کرنے کیلئے یورپی کمیشن کے اہم فیصلے

یورپی کمیشن کے صدر کے قاہرہ کے دورے کے دوران اسرائیل اور مصر کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے جس کے تحت وہ یورپ کو گیس کی برآمدات بڑھانے کا ارادہ رکھتے ہیں کیونکہ اب یورپی بلاک روسی گیس پر انحصار ختم کرنا چاہتا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع خبر رساں ایجنسی اے مزید پڑھیں

چین روس کی خود مختاری اور سلامتی کی حمایت جاری رکھے گا: شی جن پنگ

امریکی صدر جو بائیڈن کے جولائی میں مشرق وسطیٰ کے دورے سے قبل چین اور روسی صدور کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان فون پر رابطہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چینی صدر شی مزید پڑھیں

بھارت میں توہین آمیز بیان کے خلاف کولکتہ میں ہزاروں مسلمانوں کے احتجاجی مظاہرے جاری

پیغمر اسلام حضرت محمد ﷺ کے بارے میں توہین آمیز بیان کے خلاف بھارت کے مشرقی شہر کولکتہ میں دوسرے ہفتے بھی ہزاروں مسلمانوں کے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ چھ سابق معروف ججز نے کہا ہے کہ احتجاج کرنے والے مسلمانوں کے گھر منہدم کرنا حکومت کا غیر قانونی عمل ہے۔ بھارت کی حکمران جماعت مزید پڑھیں

گھرمیں لال بیگ رکھ کر پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟

امریکہ میں ایک کمپنی نے شہریوں کو اپنے گھروں میں 100 سے زائد لال بیگ رکھنے پر چار لاکھ روپے دینے کی آفر کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیسٹ کنٹرول کمپنی گھر کے مالکان کو لال بیگ رکھنے پر 2000 ڈالر یعنی چار لاکھ روپے ادا کرے گی تاکہ مزید پڑھیں

امریکی صدر کے دورہ سعودی عرب سے معطلق اہم فیصلہ

امریکی صدر جو بائیڈن 13 جولائی سے مشرق وسطیٰ کا دورہ کریں گے، یہ بطور صدر ان کا پہلا دورہ ہو گا۔ وائٹ ہاوس کی جانب سے تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن 15 سے 16 جولائی کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے، جہاں جوبائیڈن سعودی ولی عہد محمد مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں مینڈکوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

آسٹریلیا میں موسمِ سرما کے دوران مینڈکوں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے تاہم سائنسدانوں کی جانب سے ان ہلاکتوں کی وجوہات کا تعین نہیں کیا جاسکا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سِڈنی کی نیو ساؤتھ ویلز یونیورسٹی کی ماہرِ حیاتیات جوڈی رولے نے پیر کو ایک مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستانی طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی

سعودی عرب نے اپنی 25 جامعات میں پاکستانی طلبا کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کردیا جس کے تحت منتخب طلبا کو ماہانہ وظیفہ اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے مطابق سعودی عرب نے پاکستانی طلبا کے لیے سیاسیات، قانون، تعلیم، ایڈمنسٹریشن، معاشیات، انجینئرنگ، کمپیوٹر سائنس ، ذراعت، عربی، مزید پڑھیں

بھارت میں گستاخانہ بیانات سے اسلامی ممالک میں شدید بے چینی اور اضطراب پایا جاتا ہے: چین

چین نے بھارت پر زور دیا ہے کہ حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین کے بارے میں گستاخانہ تبصروں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کو مناسب طریقے سے حل کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ مزید پڑھیں

پاکستانی حکام نے محمد علی جناح اسپتال افغان حکام کے حوالے کردیا

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کی جانب سے بنائے گئے محمد علی جناح اسپتال کو افغان حکومت کے حوالے کر دیا گیا۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 14 جون 2022 کو پاک افغان تعاون فورم کے زیر انتظام جناح اسپتال کابل کو افغان حکومت کے حوالے کر دیا گیا۔ جذبہ خیر سگالی کے تحت مزید پڑھیں