عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی مارکیٹ میں امریکی اور برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں 9 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل ’’برینٹ‘‘ کی قیمت میں 10.77 ڈالر جب کہ امریکی خام تیل ’’ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ‘‘ کی قیمت 9.30 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

برطانوی وزیرصحت اور وزیرخزانہ کابینہ سے مستعفی ہو گئے

برطانوی وزیرصحت ساجد جاوید اور وزیرخزانہ رِشی سوناک وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ سے مستعفی ہو گئے۔ پاکستانی نژاد برطانوی وزیرصحت ساجد جاوید نے ٹویٹرپر لکھا کہ انہوں نے وزیر اعظم سے بات کر کے وزیرصحت اور سماجی نگہداشت کی حیثیت سے استعفی دے دیا ہے، انہوں نے کہا کہ برطانیہ کے وزیرصحت کی حیثیت مزید پڑھیں

ایران چند ہفتوں میں جوہری بم بنا سکتا، راب میلی

امریکا کے ایران کے لیے خصوصی ایلچی راب میلی نے خبردار کیا ہے کہ ایران چند ہفتوں میں جوہری بم بنا سکتا ہے۔ راب میلی کا کہنا تھا کہ تہران نے ابھی تک جوہری پروگرام دوبارہ شروع نہیں کیا لیکن انہوں نے یورینیم کی افزودگی کے پروگرام میں ملک کی تشویش ناک پیش رفت کی مزید پڑھیں

ملک دیوالیہ ہوچکا ہے اب اسی حیثیت کے ساتھ آئی ایم ایف کے پاس جانا ہوگا: سری لنکن وزیراعظم

سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوچکا ہے اور اب ہمیں اسی حیثیت کے ساتھ آئی ایم ایف کے پاس جانا ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے وزیراعظم نے پارلیمنٹ سے خطاب میں اعتراف کیا کہ ملک دیوالیہ ہوگیا اور آئندہ برس بھی مشکلات مزید پڑھیں

اٹلی میں برفانی تودہ گرنے سے 5 کوہ پیما ہلاک، 8 زخمی

اٹلی میں ایک بڑے گلیشیر کے گرنے سے پیدا ہونے والے برفانی تودے نے 5 جانوں کو نگل لیا جب کہ 8 کوہ پیما زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے پہاڑی سلسلے ڈولومائٹس کی سب سے بڑی چوٹی مارمولڈا میں گلیشیر گرنے سے 5 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ یہ مزید پڑھیں

8 کھرب 18 ارب روپے سے زائد کا چونا لگانے والی خاتون

کرپٹو کرنسی کے نام پر لوگوں کو 8 کھرب 18 ارب روپے سے زائد کا چونا لگانے والی بلغارین خاتون ڈاکٹر کو امریکی خفیہ ایجنسی نے دس مطلوب ترین افراد کی فہرست میں شامل کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرپٹو کوئن کہلانے والی بلغاریہ کی خاتون ڈاکٹر روز اگوانا نے بٹ کوائن مارکیٹ میں مزید پڑھیں

امریکا: یوم آزادی امن پریڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

امریکا کے یومِ آزادی پر منعقد ہونے والی امن پریڈ میں اندھا دھند فائرنگ کر کے 6 افراد کو ہلاک اور 26 کو زخمی کرنے والے مسلح نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کے یوم آزادی پر ہونے والی ایک امن پریڈ میں مسلح شخص مزید پڑھیں

غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا

رواں سال غلاف کعبہ نو ذوالحج کے بجائے یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ حرمین شریفین کے امورکے نگراں ادارے کے مطابق غلاف کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ ہر سال نو ذوالحج کو غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے تاہم رواں سال عازمین حج کی بڑی تعداد کے پیش مزید پڑھیں

امریکا میں یومِ آزادی کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک درجن سے زائد افراد ہلاک

امریکا میں یومِ آزادی کے ویک اینڈ کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک درجن سے زائد افراد ہلاک اور کم ازکم 60 زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ان میں 6 افراد شکاگو میں 4 جولائی کی مخصوص پریڈ کے دوران فائرنگ میں مارے گئے۔ فائرنگ کے واقعات سے قبل اوہایو کے علاقے اکرون مزید پڑھیں

اٹلی کی چوٹی مارمولڈا میں گلیشیر گرنے سے 5 افراد ہلاک، 8 زخمی

اٹلی میں ایک بڑے گلیشیر کے گرنے سے پیدا ہونے والے برفانی تودے نے 5 جانوں کو نگل لیا جب کہ 8 کوہ پیما زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے پہاڑی سلسلے ڈولومائٹس کی سب سے بڑی چوٹی مارمولڈا میں گلیشیر گرنے سے 5 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ یہ مزید پڑھیں