بلاول بھٹو کی مثبت پالیسی کی وجہ سے کراچی کا اعتماد پی پی پی پر بڑھا ہے، سید سہیل عابدی

 بلاول بھٹو کی مثبت پالیسی کی وجہ سے کراچی کا اعتماد پی پی پی پر بڑھا ہے، سید سہیل عابدی کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیاتی الیکشن مہم عروج پر پہنچ گئی ہےجیالوں کا جوش قابل دید ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر ترین رہنما اور یوسی تین گلبرگ ٹاؤن سے چیئرمین کے امیدوار سید سہیل عابدی نے مزید پڑھیں

برطانیہ کا اگلا وزیراعظم کون؟ دوڑ آخری مراحل میں داخل

برطانیہ کے نئے وزیراعظم بننے کی دوڑ آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے اور اب صرف تین امیدوار ہی میدان میں رہ گئے ہیں۔ برطانیہ کے نئے وزیراعظم بننے کی دوڑ آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے اور اب صرف تین امیدوار ہی میدان میں رہ گئے ہیں جس میں بھارتی نژاد رشی سانک اب مزید پڑھیں

برطانیہ میں ریکارڈ توڑ گرمی، وارننگ جاری

دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات مرتب ہونے لگے، برطانیہ سمیت یورپ بھر میں شدید گرمی کی لہر نے نئے ریکارڈ قائم کرنا شروع کر دئیے، پرتگال اور اسپین میں شدید گرمی سے ایک ہفتے میں ایک ہزار سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں کل سال کا گرم مزید پڑھیں

افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے، ہلاکتوں کا خدشہ

افغانستان کے مشرقی علاقے میں زلزلے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے ضلع گیان میں زلزلے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔زلزلے سے متعدد مکانات بھی منہدم ہوگئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، گرمی نے برطانیہ کو لپیٹ میں لے لیا

دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات مرتب ہونے لگے، برطانیہ سمیت یورپ بھر میں شدید گرمی کی لہر نے نئے ریکارڈ قائم کرنا شروع کر دئیے، پرتگال اور اسپین میں شدید گرمی سے ایک ہفتے میں ایک ہزار سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں کل سال کا گرم مزید پڑھیں

امریکی شہر انڈیانا میں مسلح شخص کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

امریکی شہر انڈیانا پولس کے باہر ایک شاپنگ مال کے فوڈ کورٹ میں ایک بندوق بردار شخص نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو ہلاک کر دیا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ میں انڈیانا پولس اسٹار کے حوالے سے بتایا گیا کہ گرین ووڈ پارک مال میں شام کو پیش آنے والے اس واقعے مزید پڑھیں

سری لنکا کے قائم مقام صدر نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی

سری لنکا کے قائم مقام صدر رانیل وکرماسنگھے نے رات گئے سیاسی و معاشی بحران سے متاثرہ جزیرہ نما ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ہنگامی حالات کے نفاذ کا مقصد اس ہفتے کے آخر میں نئے صدر کے انتخاب مزید پڑھیں

سری لنکا میں ووٹنگ سے قبل ایمرجنسی نافذ

سری لنکا کے قائم مقام صدر رانیل وکرماسنگھے نے رات گئے سیاسی و معاشی بحران سے متاثرہ جزیرہ نما ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ہنگامی حالات کے نفاذ کا مقصد اس ہفتے کے آخر میں نئے صدر کے انتخاب مزید پڑھیں

بھارت، بندروں نے بچے کو چھت سے نیچے پھینک کر مار دیا

بھارت میں بندروں نے حملہ کر کے چار ماہ کے بچے کو چھت سے نیچے پھینک دیا، ننھا بچہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بریلی کے دیہی علاقے میں بندروں کا ایک غول نے تین منزلہ رہائشی عمارت کی چھت پر دھاوا بول دیا، جہاں بھارتی جوڑا اپنے ننھے بچے مزید پڑھیں

بل گیٹس کا اپنی تمام دولت عطیہ کرنے کا اعلان

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے اپنی تمام دولت عطیہ کرنے اور دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست سے نکلنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ ٹوئٹر پر سلسلہ وار ٹوئٹس میں مائیکروسافٹ کے سابق ایگزیکٹیو نے کہا کہ ‘گزشتہ چند برسوں میں عالمی سطح پر کئی بڑے دھچکوں نے بہت سے لوگوں مزید پڑھیں