دہائیوں کے بعد جوہری تصادم کا خطرہ واپس آ گیا، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے یوکرین میں نیوکلیئر پلانٹ کے معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا ۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیوکلیئر پلانٹ پر حملہ خودکشی کے مترادف ہے ۔ مجھے امید ہے کہ حملے بند ہوں گے۔ جاپان میں مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت: سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسرائیل کے فلسطین پر حملے کے پیشِ نظر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے کل ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔  سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیلی فوج کے غزہ پر میزائل حملوں پر گفتگو ہو گی۔ مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پر تیسرے روز بھی بمباری، شہید فلسطینوں کی تعداد 29 سے تجاوز کرگئی

غزہ میں دوسرے روز بھی اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں شہید فلسطینوں کی تعداد 29 سے تجاوز کرگئی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی مسلسل دوسرے روز بمباری سے 6 معصوم بچوں سمیت شہداء کی تعداد 29 سے تجاوز کرگئی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے مہاجر مزید پڑھیں

ترک صدر کی روسی ہم منصب سے اہم ملاقات، باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ

ترک صدر طیب اردوان اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں دوسری اہم ملاقات بحیرۂ اسود کے ساحل پر واقع روس کے سیاحتی شہر سوچی میں ہوئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے موجودہ مزید پڑھیں

روسی سائنسدان غداری کے الزام میں گرفتار

روس کے ہائپر سونک میزائل پروجیکٹ سے وابستہ نامور روسی سائنسدان کو غداری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ روسی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر ایلگزینڈر شیپلیوک انسٹیٹیوٹ آف تھیوریٹیکل اینڈ اپلائیڈ مکینکس آف رشین اکیڈمی کی سائبیریا برانچ میں بطور ڈائریکٹر تعینات تھے۔ ڈاکٹر ایلگزینڈر کی گرفتاری سے قبل رواں برس مزید دو روسی مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ فوری جنگ بندی کا امکان نہیں، اسلامی جہاد تحریک

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے بعد اسلامی جہاد تحریک نے اسرائیل کے ساتھ فوری جنگ بندی کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔ اسلامی جہاد ذرائع نے اسرائیل کے خلاف فوری جنگ بندی کے امکان کو مسترد کردیا ہے، گذشتہ روز غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے 15 فلسطینی شہید اور 110 زخمی ہوئے مزید پڑھیں

روسی سائنسدان غداری کے الزام میں گرفتار

روس کے ہائپر سونک میزائل پروجیکٹ سے وابستہ نامور روسی سائنسدان کو غداری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ روسی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر ایلگزینڈر شیپلیوک انسٹیٹیوٹ آف تھیوریٹیکل اینڈ اپلائیڈ مکینکس آف رشین اکیڈمی کی سائبیریا برانچ میں بطور ڈائریکٹر تعینات تھے۔ ڈاکٹر ایلگزینڈر کی گرفتاری سے قبل رواں برس مزید دو روسی مزید پڑھیں

کابل میں دھماکے سے 22 افراد زخمی، ہلاکتوں کا بھی خدشہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے میں 22 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا کابل کے مصروف تجارتی علاقے میں ہوا جس میں 22 افراد زخمی ہوئے ہیں، عینی شاہدین کا کہنا ہےکہ دھماکے میں ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق جائے مزید پڑھیں

چین کا امریکا کے ساتھ فوجی مذاکرات منسوخ کرنے کا اعلان

چین نے امریکا کے ساتھ دہشتگردی کی روک تھام سمیت متعدد معاملات پر تعاون ختم کرنے اور فوجی مذاکرات منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے شدید تحفظات اور سخت مخالفت کے باوجود تائیوان کادورہ کیا اور ون مزید پڑھیں

چین کا امریکا کے ساتھ متعدد معاملات پر تعاون ختم کرنے کا اعلان

چین نے کہا ہے کہ امریکا کے ایوان نمائندگان کی اسپییکر نینسی پیلوسی کے حالیہ تائیوان کے دورے کے بعد وہ امریکا کے ساتھ متعدد دفاعی امور پر ملاقاتیں منسوخ کرنے کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلی پر بھی اہم مذاکرات ختم کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مزید پڑھیں