یو اے ای میں مہنگائی کا جن قابو میں آگیا ، کھانے پینے کی اشیا 20 فیصد تک سستی

چیزیں سستی ہونے کی وجوہات درہم کی قدر میں اضافہ اور مال برداری کے کرایوں میں کمی ہیں، پاکستان سمیت دنیا بھر میں مہنگائی بڑھ رہی ہے لیکن یو اے ای میں کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ یو اے ای کے موقر اخبار خلیج ٹائمز کی رپورٹ مزید پڑھیں

روس کے اسکول میں دہشت گردی کا واقعہ ،13افراد ہلاک،21 زخمی

روس کے اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں بچوں سمیت13 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی نے روسی وزارت داخلہ کےحوالےسے بتایا کہ Izhevsk شہر میں حملہ آور نے اسکول کی عمارت میں داخل ہوتے ہی فائرنگ کردی۔ واقعے میں 7بچوں سمیت 13 افراد کی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔21 افراد زخمی ہیں مزید پڑھیں

کینیڈا میں سمندری طوفان سے تباہی، مکانات اور گاڑیاں بہہ گئیں  

کینیڈا کے مشرقی ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان ’فیونا‘ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفان سے صوبہ نووا اسکوشیا، پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ اور نیو فاؤنڈ لینڈ کے ساحلی علاقے شدید متاثر ہوئے، یہی نہیں طوفان کی شدت اتنی تھی کہ لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے، مکانات اور مزید پڑھیں

بنگلادیش: کشتی دریا میں ڈوبنے کے باعث 24 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

بنگلادیش میں مسافر کشتی دریا میں ڈوبنے سے 24 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کشتی میں 70 کے قریب ہندو یاتری سوار تھے، جو مذہبی تہوار پر بودیشوری مندر جارہے تھے۔ پولیس حکام کے مطابق دریا سے 24 ہندو یاتریوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جن میں بچے مزید پڑھیں

برطانوی حکومت کا غیرملکی ورکرز کیلئے ویزا سسٹم کی شرائط نرم کرنےکافیصلہ

برطانوی حکومت کی جانب سے ویزا سسٹم میں نمایاں تبدیلیاں لائے جانے کا امکان ہے تاکہ اہم صنعتوں کے لیے افرادی قوت کی کمی کے مسئلے پر قابو پایا جاسکے۔ وزیراعظم لز ٹرس کی جانب سے غیرملکی ورکرز کے لیے ویزوں کے حصول کو آسان بنایا جائے گا تاکہ اہم صنعتوں کو افرادی قوت مہیا مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا بھیا نک چہرہ بے نقاب، طالبات کی نازیبا ویڈیوزبنانے میں اہلکارملوث

 بھارتی ریاست پنجاب کی چندی گڑھ یونیورسٹی کے غسل خانے میں طالبات کی نازیبا ویڈیوز بناکر وائرل کرنے میں بھارتی فوج کا اہلکار ملوث نکلا جسے پولیس نے حراست میں لے لیا۔ چندی گڑھ یونیورسٹی میں طالبات کی نازیبا ویڈیوز بنانے کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے اور تفتیش کے دوران نئے نئے انکشافات مزید پڑھیں

نائیجیریا میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ، 15 افراد جاں بحق

افریقی ملک نائیجیریا کے مسجد پر مسلح افراد نے حملہ کر کے 15 افراد کو قتل کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح ڈاکوؤں نے مسجد میں گھس کر اندھادھند فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں مسجد میں موجود 15 نمازی جاں بحق ہو گئے اور کئی زخمی ہو مزید پڑھیں

بھارت آسمانی بجلی کی زد میں، ایک دن میں 36 افراد ہلاک

بھارت کے شمالی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کے دوران حادثات اور بجلی گرنے کے واقعات میں 24 گھنٹوں کے دوران 36 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بھارت میں حکام نے بتایا ہے کہ آنیوالے دنوں میں مزید موسلادھار بارشوں کا انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ ریلیف کمشنر مزید پڑھیں

تارکین وطن کی کشتی شام کے ساحل پر الٹ گئی، 61 افراد جاں بحق

تارکین وطن کی کشتی شام کے ساحل پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 61 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق لبنان سے 150 تارکین وطن کو لے کر یورپ جانے کی کوشش کے دوران کشتی شام کے ساحل پر الٹ گئی اور مسافر سمندر میں گر گئے۔ کوسٹ گارڈ کے مزید پڑھیں

افغان دارالحکومت کابل میں مسجد کے قریب دھماکا

افغان دارالحکومت کابل میں وزیر محمد اکبر خان مسجد کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی ہے، دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب نمازی مسجد سے باہر آرہے تھے۔