بھارت کے سابق ایتھلیٹ مِلکھا سنگھ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

بھارت کے معروف سابق ایتھلیٹ مِلکھا سنگھ 91 برس کی عمر میں کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ‘فلائنگ سکھ’ کے نام سے مشہور مِلکھا سنگھ کا 20 مئی کو کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہیں 24 مئی کو موہالی کے ایک اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6: کراچی کنگز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے 29 ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اب تک 14 آوورز میں 92 رنز بنا لیے۔ ابوظبی میں جاری میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیتا۔ اس موقع پر عماد وسیم کا کہنا تھاکہ کوئٹہ کے مزید پڑھیں

عامر کی ٹیم سے ڈراپ ہونے کی وجہ ان کی پرفارمنس ہے، مصباح الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ سیریز میں مسائل کم کرنے کی کوشش کریں گے۔مصباح الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس وقت ہے اور ہم سیریز میں مسائل کو کم کرنے کی کوشش کریں گے تاہم فیلڈنگ کو زیادہ پریکٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6، ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 80 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے 28 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 80 رنز سے شکست دے دی۔ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو شکست کے بعد پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی مسلسل چوتھی شکست ہوئی۔ مزید پڑھیں

گراؤنڈ میں لڑائی کے بعد اب شاہین شاہ آفریدی نے سرفراز کے متعلق کون سی اہم بات کہہ دی؟

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ سرفراز احمد ہمیشہ میرے کپتان رہیں گے، مجھے ان کے احترام میں خاموش رہنا چاہیے تھا۔ پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے مابین میچ میں فاسٹ باؤلر کے باؤنسر پر دونوں کھلاڑیوں کے درمیان بحث ہوئی تھی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6: سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے اہم میچ میں دفاعی چیمپیئن کراچی کنگز نے روایتی حریف لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے دی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے لیگ کے 27ویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو باؤلنگ کی دعوت مزید پڑھیں

کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندر کو7رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپرلیگ کے27ویں میچ میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندر کو7رنز سے شکست دے دی ہے۔ لاہورقلندرز کی ٹیم کراچی کنکز کے 177 رنز کے ہدف کے جواب میں 169 رنز ہی بناسکی۔ کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ کیلئے روانگی سے قبل قومی اسکواڈ کی پہلی کووڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج آگئے

دورہ انگلینڈ کے لیے روانگی سے قبل قومی کرکٹ اسکواڈ کی پہلی کووڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج آگئے۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان میں موجود قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی پہلی کووڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج منفی آئے ہیں۔ قومی اسکواڈ میں شامل ان تمام ارکان کی پہلی کووڈ 19 ٹیسٹنگ گزشتہ مزید پڑھیں

مسلمان فٹبالر پال پوگبا کا اہم اقدام، اسپانسر شراب کو سامنے سے ہٹا دیا

فرانس کے مشہور مسلمان فٹ بالر پال پوگبا نے پریس کانفرنس کے دوران اسپانسر شراب کو اپنے سامنے رکھے ٹیبل سے ہٹا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورو کپ میں فرانس کے جرمنی کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کے لئے آئے پال پوگبا نے ٹیبل پر رکھی شراب مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے۔پاکستان سپر لیگ میں آج مزید 2 میچز کا فیصلہ ہو گا، پہلا میچ شام 6 بجے اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا اور اگر پشاور زلمی آج اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرانے میں کامیاب ہوگئی مزید پڑھیں