پی ایس ایل 7 فائنل: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 181 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے فائنل میں محمد حفیظ اور ہیری بروک کی شاندار شراکت داری کی بدولت لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 181 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور کے تاریخی میدان پر ہوم ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کو ترجیح دی۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل7 فائنل: لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور کے تاریخی میدان پر فیصلہ کن مقابلے کا آغاز ہو گیا ہے ہوم ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کو ترجیح دی۔ دونوں ٹیمیں ایونٹ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 کا کنگ کون بنے گا؟ ملتان یا لاہور!! فیصلہ آج

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کا کنگ کون بنے گا؟ فیصلہ آج دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے فائنل میں ہو جائے گا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی اختتامی تقریب شام 6 بجے منعقد کی جائے گی جبکہ فائنل شام ساڑھے 7 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 کی انعامی رقم کا اعلان

پاکستان سپر لیگ7 کے فائنل میں جیتنے والی ٹیم کو صرف ٹرافی ہی نہیں بلکہ 8 کروڑ روپے کی انعامی رقم بھی ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق  پی ایس ایل کی رنراپ ٹیم کے حصے میں 3 کروڑ 20 لاکھ روپے آئیں گےجبکہ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کو30 لاکھ روپے کا چیک دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی چوبیس سال بعد پاکستان آمد

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی چوبیس سال بعد پاکستان آمد،3 ٹیسٹ،3 ون ڈے،ایک ٹی ٹوئنٹی میچ شیڈول،ٹیسٹ میچ پندی،لاہور کراچی میں کھیلے جائیں گی،ون ڈیز راولپنڈی میں ہوں گے۔ پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز کے لیے آسٹریلوی ٹیم خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچی۔مہمان ٹیم دو روز بائیوسیکیورببل میں رہے گی۔ ٹیسٹ سیریز سے پہلے آسڑیلوی کھلاڑیوں مزید پڑھیں

24 سال بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پرکل اسلام آباد پہنچ جائے گی

تقریباً 24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کل صبح اسلام آباد پہنچ جائے گی۔ 27 فروری سے 6 اپریل تک اپنے دورہ پاکستان میں آسٹریلوی ٹیم پاکستان میں تین ٹیسٹ، تین ون ڈے او ر ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال پاکستان آرہی ہے ، مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا سفر

اسلام آباد یونائیٹڈ کا پی ایس ایل 7 میں سفر ملا جلا رہا۔ آغاز میں ٹیم پی ایس ایل 7 جیتنے کے لیے اسلام آباد کے ساتھ فیورٹ ٹیم تصور کی گئی تو انجریز کے سبب پلے آف مرحلے تک رسائی بھی مشکل ہو گئی۔ اسلام آباد کی ٹیم نے پی ایس ایل 7 میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7: اسلام آباد یونائیٹڈ کی چھ رنز سے شکست، لاہور قلندرز کی فائنل تک رسائی

پی ایس ایل 7 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 رنز سے شکست دے کر لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ گیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ایلیمینٹر میں یونائیٹڈ کی ٹیم قلندرز کی جانب سے دیے گئے 169 رنز کے تعاقب میں 19.4 اوورز میں 162 رنز پر ڈھیر ہوگئی، مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ، پہلی ٹیسٹ سیریز 4 مارچ شروع ہوگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 4 مارچ سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہےکہ راولپنڈی میں اسپنرز کے لیے سازگار پچ ہونے پر آسٹریلیا نے میچ کی حکمت عملی تیار کرلی ہے جس کے تحت آسٹریلیا دو اسپنرز اور تین فاسٹ بولرز کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کردیا

پی ایس ایل 7 کے پہلے ایلیمینٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کی جانب سے دیا جانے والا 170 رنز کا ہدف 19.3 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں