ٹک ٹاک: ایپ نے فیملی کے تحفظ کا فیچر متعارف کروادیا

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر صارفین کے تحفظ کو مزید بہتر بنانے کے لیے نفرد فیملی پیئرنگ فیچر متعارف کرادیا ہے۔ ٹک ٹاک کا یہ فیملی پیئرنگ فیچر، والدین اور نوجوان افراد کو،سیفٹی سیٹنگز کو اْن کی اپنی انفرادی ضرورت کے مطابق بنانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ ٹک ٹاک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اس قابل ہی نہیں کہ ان سے بات کی جائے : مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ آرمی چیف کی تقرری سے متعلق ہم بلاوجہ ایک باولےکی باتوں کو اہمیت دے رہے ہیں، عمران خان اس قابل نہیں کہ ان کی کسی بات کو سنجیدگی سے لیا جائے۔ ملتان میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے مزید پڑھیں

انسان نما روبوٹ ’اوپٹیمس‘ کی ریمپ پر واک

گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے ایک تقریب میں مصنوعی ذہانت سے چلنے والے انسانی شکل کے روبوٹ ’اوپٹیمس‘ کی رونمائی کی، جس نے ریمپ پر واک بھی کی۔ غیر ملکی خبر ساں ادارے کے مطابق ایلون مسک کا کہنا ہے کہ روبوٹ کے کاروبار کی مالیت گاڑیوں کے مقابلے مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بلانے کے لیے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بلانے کے لیے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا جس میں عدالت عظمیٰ میں 50 ہزار زیر التوا مقدمات کی نشاندہی بھی کی گئی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے چیف جسٹس کو لکھے جانے والے خط میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

انگلینڈ نے چھٹے ٹی ٹوینٹی میں پاکستان کو باآسانی شکست دے دی

انگلینڈ کی ٹیم نے فل سالٹ کی 88 رنز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو چھٹے ٹی ٹوینٹی میں 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر سیریز تین، تین سے برابر کردی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی 20 میچز کی سیریز کا چھٹا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جس مزید پڑھیں

سفارتی سائفر وزیراعظم ہاؤس کے ریکارڈ سے غائب، تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں ڈپلومیٹک سائیفر سے متعلق آڈیوز کی تحقیقات کے لیے کابینہ کی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جبکہ آڈیوز کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت جمعہ کو کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں آڈیوز لیکس مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ پیٹرول کی قیمت 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی ہے اور نئی قیمت 224 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پیٹرول کی قیمت 12 روپے 63 پیسے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز پر افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ، فوجی جوان شہید

سیکیورٹی فورسز پر افغانستان سے دہشت گردوں نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایک فوجی جوان نے جام شہادت نوش کر لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ خرلاچی میں کی ہے۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

عمران خان ڈرپوک ہے، اقتدار کیلئے ہر حد پار کر سکتا ہے: شرجیل میمن

سندھ کے وزیر اطلاعات و نشریات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان ڈرپوک شخص ہے، آج بھی عمران خان کو لاڈلے کی طرح ٹریٹ کیا جا رہا ہے، اتنی ڈھیل پاکستان میں کسی کو نہیں ملی جتنی اس شخص کو ملی ہے۔ انہوں ںے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا عمران خان مزید پڑھیں

ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات کیا؟ طبی تحقیق سامنے آ گئی

تیز تر زندگی غیر متوازن خوراک کا استعمال اور صحت مندانہ سرگرمیوں سے دوری نوجوانوں میں ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر کے امراض میں اضافے کا سبب بن رہی ہے۔ لاہور میں ذیابیطس، موٹاپا اور ہائی بلڈ پریشر سے متعلق آگاہی سیمینار میں ماہرین نے بچوں میں امراض میں اضافے کی وجوہات پر گفتگو کی۔ مزید پڑھیں