اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کب ہوں گئے؟ الیکشن کمیشن نےعندیہ دے دیا

 الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ماہِ رمضان میں کرانے کا عندیہ دے دیا۔عدالتی حکم پر اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کی الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات ہوئی، جس میں ڈائریکٹر جنرل قانون الیکشن کمیشن، اسپیشل سیکریٹری نے بھی مزید پڑھیں

پاکستان کے پاس موجود غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 23 دسمبر کو ختم ہوئے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 29.29 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 23 دسمبر تک 11.71 ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 29.43 کروڑ ڈالر کم مزید پڑھیں

کرم: سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 3 جوان شہید

ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق اراولی میں دہشتگردوں کی فائرنگ پر پاک فوج نے بھرپوراور موثر جواب دیا، جھڑپ کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے جن کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا مزید پڑھیں

عمران خان سینیٹرز ملاقات کی اندرونی کہانی، اعظم سواتی سے متعلق نیا ٹاسک سپرد

زمان پارک لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت سینیئر پارٹی قیادت کا اجلاس ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے رہنماؤں کو سینیٹر اعظم سواتی کے کیس کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے تناظر میں اجاگر کرنے کی ہدایت کی ہے۔چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی سینیٹرز کی ملاقات کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج کا اعلان

 پاکستان تحریک انصاف نے مہنگائی اور معاشی بدحالی کے خلاف کل سے ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہک مہنگائی اور معیشت کی تباہی کے حوالے سے احتجاج کیا جائے گا، گھروں میں بجلی نہیں، گیس کی قلت مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے حق دو تحریک کے تمام مطالبات تسلیم کرلئے ہیں

 بلوچستان حکومت نے گوادر دھرنے کے تناظر میں حق دو تحریک کے تمام مطالبات کو منظور کرنے کا اعلان کردیا۔وزیرداخلہ بلوچستان نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت نے حق دوتحریک کے تمام مطالبات تسلیم کئے ہیں کیونکہ ہم امن اور مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔ گزشتہ روز حق دو مزید پڑھیں

نیپرا کی جانب سے اعلیٰ کاکردگی ایوارڈ کے لیئے تقریب کا انعقاد

 نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے کروٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ اور تھری گورجز ونڈ فارم کو “بہترین کارکردگی ” کے اعزاز سے نوازا گیا ۔ ایوارڈز کی تقسیم 2022″ کے عنوان سے نیپرا ٹاور، اسلام آباد میں ہوئی ،جو کہ نیپرا کے وژن “پاور ود سیفٹی” کی عکاس تھی۔ نیپراکے مطابق، تھری مزید پڑھیں

قازقستان کے سفیر کا قائد اعظم یونیورسٹی میں لیکچر

پاکستان میں قازقستان کے سفیر عزت مآب جناب یرژان کستافین نے قائداعظم یونیورسٹی، اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے قازقستان اور دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر طلباء اور فیکلٹی کو لیکچر دیا۔ اپنے لیکچر کے دوران، قازقستان کے سفیر نے آزادی کے عرصے میں قازقستان کے بین الاقوامی اقدامات اور مزید پڑھیں