وزیراعلیٰ کے پی محمود خان نے اسمبلی تحلیل کی سمری پر دستخط کر دیئے

 وزیراعلی محمود خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر کے اُسے عمل درآمد کے لیے گورنر کو ارسال کردیا۔وزیراعلیٰ محمود خان نے 17 جنوری کی رات 9 بجے اسمبلی تحلیل کی سمری پر دستخط کر کے اسے گورنر کو ارسال کیا، اگر 48 گھنٹوں میں گورنر نے اسمبلی تحلیل نہ کی مزید پڑھیں

49 سالہ ریتھک روشن نے اپنی جسمانی فٹنس کا بیزار کن راز بتادیا

بالی وڈ کے سپر اسٹار ریتھک روشن فٹ ترین اداکاروں میں سے ایک ہے اور اب انہوں نے اس کا راز بھی بتا دیا ہے۔عرب میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ریتھک روشن نے اپنی فٹنس کا راز بتایا۔ انٹرویو کے دوران ان سے پوچھا گیا تھا کہ ان کی جسمانی فٹنس کا راز مزید پڑھیں

مہنگائی بم عوام پر گرنے کے لئے تیار، بجلی 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ تک مہنگی

 ںیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 46 پیسے تک اضافے کی منظوری دے دی، جس کا اطلاق ڈسکوز پر ہوگا۔ نیپرا نے ڈسکوز کے مالی سال 23-2022 کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دے دی، جس کے تحت پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مختلف کیٹگریز مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنرکی چیف جسٹس سے ملاقات، باہمی دلچسی کے امور پر تبادلہ خیال

 چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے ملاقات کی اور مختلف آئینی اور قانونی امور پر بات چیت کی۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چیف جسٹس آف پاکستان سے سپریم کورٹ میں ملاقات کی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ چیف الیکشن کمشنر اور چیف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مزید 25 اراکین اسمبلی کےا ستعفےٰ منظور

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مزید 25 اراکین قومی اسمبلی کے استعفی منظور کرلیے۔ تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے ایوان کی رکنیت سے استعفی دیا تھا تاہم اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کچھ استعفی منظورکے تاہم بقیہ استعفی منظور نہیں کیے اور منظوری کے لیے انہیں فرداً فرداً پیش مزید پڑھیں

نواز شریف نے رانا ثناء اللہ کو لندن بلا لیا، اہم ذمےداری دیئے جانے کا امکان

 مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے پنجاب اسمبلی تحلیل ہوتے ہی پارٹی کی سینئر قیادت کو لندن طلب کرلیا، رانا ثنااللہ کل لندن کیلئے روانہ ہوں گے۔پارٹی قائد نواز شریف اور مریم نواز نے مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خان کو ہنگامی بنیادوں پر لندن طلب کیا ہے، وفاقی وزیر مزید پڑھیں

ایک کرکٹر نے ساڑھے 3 سال میں ملک کو قرضوں کے بوجھ تلے دبا دیا، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں پارٹی کے کارکنوں اور بیرون ملک پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کے دوران نواز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

روپے کی اصل قدر 295 روپے ہے جسے حکومت نے مصنوعی طریقے سے روکا ہے: حفیظ پاشا

 سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے انکشاف کیا کہ اس وقت روپے کی اصل قدر 295 روپے ہے جو حکومت نے مصنوعی طریقے سے روک رکھی ہے۔لاہور میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے حفیظ پاشا نے کہا کہ حالات خراب ہیں، بڑے اقدامات نہ اٹھائے تو نظام نہیں چل سکے گا، اصل خرابی پچھلے مزید پڑھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کا صدر بننے کی دعوت دی ہے، پرویز الہٰی

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف میں ضم ہونے کی صورت میں عمران خان نے انہیں پارٹی صدر بنانے کی پیشکش کی ہے۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب میں پرویز الہیٰ نے کہا کہ عمران خان نے پارٹی صدر بننے کی دعوت دی ہے لیکن ابھی کوئی فیصلہ نہیں مزید پڑھیں

حکومت کا گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ

 وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ گیس کی قیمت نہ بڑھانے سے قومی خزانے پر بوجھ پڑ رہا ہے، مہنگی گیس لے کر صارفین کو سستی گیس نہیں دے سکتے،مناسب وقت میں گیس کی قیمت بڑھانی ہوگی۔  سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلا س میں وقفہ مزید پڑھیں