منہ کی بدبو دور کرنے کا آسان نسخہ

سائنس دانوں نے منہ سے بدبو ختم کرنے میں دہی کے استعمال کو مفید قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منہ سے بدبو آنے کے مسئلے کا ایسا حل تلاش کر لیا ہے جو عموماً لوگوں کے باورچی خانوں میں موجود ہوتا ہے،اب تک کیے جانے والے متعدد مطالعوں پر کیے جانے مزید پڑھیں

شیخ رشید کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے خلاف اسلام آباد، مری اور کراچی کے بعد بلوچستان ضلع حب میں بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شیخ رشید کے خلاف حب کے صدر تھانے میں شہری کی جانب سے ایف آئی آر درج کروائی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شیخ رشید نے کراچی منتقلی روکنے کیلیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا شہری نے مزید پڑھیں

پاکستانی خفیہ اداروں نے بھارتی فوج کا ایک اور منصوبہ ناکام بنا دیا

پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کی طرف سے منشیات اور اسلحہ اسمگل کر کے الزام پاکستان اور آزاد کشمیر کے شہریوں پر لگانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ منصوبے کے مطابق مجبور کشمیریوں کو پیسے کا لالچ دے کر اسمگلنگ پر آمادہ کیا جاتا مزید پڑھیں

ڈالر مزید مہنگا، 278 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر مزید 6 روپے 65 پیسے مہنگا، 278 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے کا ہو گیا۔ آج انٹربینک میں کاروبار کے آغاز سے اب تک ڈالر 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹر بینک میں اس مزید پڑھیں

انڈے کھانے سے کیسے دل کے مرض کے خطرات کم ہو سکتے ہیں؟

ایک نئی تحقیق کے مطابق ہفتے میں ایک سے تین انڈے کھانا قلبی مرض میں مبتلا ہونے کے خطرات کو 60 فی صد تک کم کردیتا ہے۔ قلبی مرض ہر اس صورت کو کہا جاتا ہے جو دل یا خون کی شریانوں کو متاثر کرتی ہے جس میں فالج اور کورونری ہارٹ ڈیزیز (جب شریانیں مزید پڑھیں

صدر مملکت نے بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دے دی

بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی کو اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات کردیا گیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہزاد الہی کا درجہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے اپنے مزید پڑھیں

آنے والے چند ہفتوں میں نواز شریف واپس آئیں گے: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ معیشت ایسی چیز نہیں ہے جسے آپ راتوں رات بدل کر رکھ دیں، معیشت کو جو دھچکا لگا ہے اور جو خودکش حملہ اس فتنہ خان نے کیا ہے اس سے معیشت کو باہر آتے ہوئے بھی کئی سال لگ جائیں مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف ضرب عضب جیسے آپریشن کی ضرورت ہے: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ضرب عضب جیسے آپریشن کے لیے اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ پشاور پولیس لائن مسجد پر خود کش دھماکے میں 100 افراد کی شہادت سانحہ آرمی پبلک اسکول سے کم نہیں۔ اس وقت قوم کو تمام تر اختلافات کے باوجود اتفاق مزید پڑھیں