پاکستان کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے لئے تیار ہیں: ایرانی سفیر

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹدیز اسلام آباد میں پاک ایران دوستی اور انقلاب ایران کی چوالیسویں سالگرہ کے حوالے سے سمینار منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی تھے۔ سمینار میں سابق سفراء، دانشوروں اور طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ انقلاب اسلامی ایران کی چوالیسویں سالگرہ اور مزید پڑھیں

صدر مملکت کا صوبائی اسمبلیوں میں الیکشن کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو خط لکھا ہے کہ الیکشن کمیشن ’الیکشن ایکٹ 2017‘ کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے، صدر عارف علوی نے اپنے خط میں چیف الیکشن کمشنر کو کہا ہے کہ آئین تاخیر کی اجازت نہیں مزید پڑھیں

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 3 روپے 28 پیسے سستا ہو کر 273 روپے کی سطح پر آگیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 3 روپے 28 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد ڈالر 273 روپے کا ہوگیا مزید پڑھیں

شیخ رشید ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے کردیا۔ وفاقی پولیس نے شیخ شید کو اسلام آباد کچہری میں ہتھکڑی لگا مزید پڑھیں

گلگت سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس حادثے کا شکار، 25 افراد جاں بحق

گلگت سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس دیا میر کے علاقے شتیال کے قریب گہری کھائی میں گرنے سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کئی افراد زخمی ہو گئے۔ گلگت سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس شتیال کے قریب چھوٹی گاڑی سے ٹکرانے کے بعد کھائی میں گر گئی۔ حادثے کے بعد علاقہ مکینوں مزید پڑھیں

شادی شدہ جوڑوں کا ایک ساتھ رہنا بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے

ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ شادی شدہ جوڑوں کا ایک ساتھ رہنا بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے جب کہ شادی کے بغیر جوڑوں کے ایک ساتھ زندگی گزارنے کے اس طرح نمایاں فوائد حاص نہیں ہو پاتے۔ ہیلتھ لائن میں شائع تحقیق کے مطابق کینیڈین اور لکسمبرگ مزید پڑھیں

ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلئے کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلیے ’’وزیراعظم ریلیف فنڈ‘ اکاؤنٹ قائم کر دیاگیا، کابینہ اراکین نے ایک ماہ جبکہ گریڈ 18 سے گریڈ 22 کے سرکاری افسران نے ایک دن کی تنخواہ ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔ وزیراعظم ریلیف فنڈ جی 12166 کے قیام کا نوٹی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اور پنجاب کے الیکشن 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع کریں گے: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا پنجاب اور خیبرپختونخوا کے الیکشن 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع کریں گے، دونوں صوبوں کے انتخابات 90 دن سے آگے لے جانا آئین کی خلاف ورزی ہو گا، الیکشن آئینی مدت سے آگے لے جانے والوں کیخلاف آرٹیکل 6 لگے گا۔ چیئرمین تحریک مزید پڑھیں

“مجھے اسپتال بھیجا جائے میرے پیروں اور ہاتھوں پر خون ہے”

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو پولیس نے اسلام آباد کچہری میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ مجھے اسپتال بھیجا جائے میرے پیروں اور ہاتھوں پر خون ہے، جج نے شیخ رشید سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ مجھے خون دکھا دیں گے؟ مزید پڑھیں

عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کارکن تیاری کرلیں، سگنل دوں گا تو گرفتاریاں دیں گے۔ ویڈیو لنک خطاب میں عمران خان عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم آج بحیثیت قوم نہ جاگے تو سب مزید پڑھیں