بلدیاتی حد بندی: ایم کیو ایم کے مطالبے پر پیپلزپارٹی کا الیکشن کمیشن کو خط لکھنے کا فیصلہ

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی پی اور ایم کیو ایم کے درمیان ہونے والی اعلیٰ سطحی ملاقات کے بعد اس بات کا اعلان صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے میڈیا بریفنگ میں کیا۔ سید ناصر حسین شاہ مزید پڑھیں

نئے ٹیکس لگانے کیلئے مالیاتی بل آج پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا

صدر مملکت عارف علوی کے آرڈیننس پر دستخط سے انکار کے بعد منی بجٹ آج پارلمینٹ میں پیش کیا جائے گا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے، وفاقی کابینہ نے 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے اور منی بجٹ 2023 کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرِ صدارت وفاقی مزید پڑھیں

کوہاٹ: کوئلے کی کان میں حادثہ، ایک مزدور جاں بحق

کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں حادثے کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق درہ آدم خیل کے پہاڑی علاقے آخوروال میں زاھد کول مائن میں پال اکسیڈنٹ کے باعث حادثہ پیش آیا جس سے کوئلے کی کان بیٹھ گئی اور مزید پڑھیں

ملتان سلطانز کو دھچکا، اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کا اہم کھلاڑی انجری کا شکار ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی انگلی میں فریکچر کی وجہ سے پی ایس ایل سے باہر ہوگئے جس کے بعد محمد الیاس کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ نوجوان فاسٹ بولر محمد الیاس مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی علی وزیر 2 سال بعد جیل سے رہا

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان سے منتخب رکن قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر کو 2 سال سے زائد عرصے بعد کراچی کے سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا۔ علی وزیر کے وکیل قادر خان کا کہنا ہے کہ ان کے مؤکل کو آخری مقدمے میں عدالت کی جانب سے مزید پڑھیں

مودی سرکار بوکھلا ہٹ کی شکار، بھارت میں بی بی سی کے دفاتر پر پولیس کی چڑھائی

مودی کے دور حکومت میں مسلم کش فسادات کے حقائق اپنی ڈاکومینٹری فلم میں دکھانے پر بھارتی حکومت بوکھلا گئی اور بی بی سی کے خلاف انتقامی کارروائی کا آغاز کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس افسران اور انکم ٹیکس اہلکار نے نئی دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر کی مزید پڑھیں

کراچی کنگز کا پشاور زلمی کے خلاف باؤلنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں میزبان کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے پشاور زلمی کو بیٹنگ مزید پڑھیں

مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست مشی گن کے شہر ایسٹ لانسنگ میں واقع ’مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی‘ میں ایک بندوق بردار کی فائرنگ سے کم از کم 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے مرکزی کیمپس میں مشتبہ شخص کی مزید پڑھیں

عماد وسیم کو کراچی کنگز سے جارحانہ کرکٹ کھیلنے کی امید

آئندہ ورلڈ کپ کے لیے عماد وسیم کی قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کی افواہوں کے ساتھ کراچی کنگز کے کپتان نے اپنی تمام تر توجہ پاکستان سپر لیگ پر مرکوز کردی ہے۔ پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن میں کراچی کنگز اپنے سفر کا آغاز نیشنل اسٹیڈیم میں پشاور زلمی کے خلاف میچ کھیل مزید پڑھیں

پنجاب میں انتخابات کیلئے مشاورت: گورنر اور الیکشن کمیشن حکام کا اجلاس بے نتیجہ ختم

پنجاب میں انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کے لیے گورنر اور الیکشن کمیشن حکام کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا جب کہ بلیغ الرحمٰن نے صوبے میں الیکشن کرانے کے لاہور ہائی کورٹ کے حکم کی تشریح اور وضاحت کے لیے درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے گورنر ہاؤس مزید پڑھیں