
وفاقی وزیر برائے ماحولیات شیری رحمان نے کہا ہےکہ عدلیہ اور بینچ کے اندر تقسیم نے نظام انصاف پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ بینچ میں شامل ججز نے ہی ازخود نوٹس اور اسمبلیوں کے تحلیل ہونے پر اعتراضات اٹھائے ہیں۔ وفاقی وزیر نے مطالبہ کیا کہ اعلیٰ مزید پڑھیں












Recent Comments