حکومت کیخلاف پروپیگنڈا، وزیر اطلاعات سندھ کا انفارمیشن کال سینٹر کے قیام کا اعلان

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمے کا اہم اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری اطلاعات سمیت دیگر متعلقہ حکام شریک ہوئے، اجلاس انفارمیشن کال سینٹر قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ اجلاس سے خطاب میں صوبائی وزیر شرجیل میمن نے محکمہ اطلاعات کے تحت انفارمیشن کال سینٹرکے قیام کا اعلان کیا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ کال تمام مزید پڑھیں

جو 30 اپریل کو الیکشن نہیں کروا رہے وه 8 اکتوبر کو بھی نہیں کروائیں گے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ جو 30 اپریل کو الیکشن نہیں کروا رہے وه 8 اکتوبر کو بھی الیکشن نہیں کروائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم توہین عدالت کے شکنجے میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کی ضمانت منظور

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ 3 کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے 1 لاکھ روپے کے مچلکے پر حسان نیازی کی ضمانت منظور کی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کی جانب سے حسان نیازی کو مزید پڑھیں

عمران خان امریکا پر حکومت گرانے کا الزام عائد کرتا رہا انہی سے مدد مانگ رہا ہے: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو ان کی حکومت گرانے کا الزام عائد کیا اور اب ان سے مدد مانگ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ہمراہ غیرملکی میڈیا مزید پڑھیں

فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم کی تحقیقات کیلئے خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم کے معاملے کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیشل ٹاسک فورس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے افسران مزید پڑھیں

عمران خان نے مسلح جتھوں کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کیا: وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں توڑ پھوڑ اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے مقدمات پر نامزد ملزموں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ رانا ثناء اللہ نے اسلام میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ اور مزید پڑھیں

کون سی 2 عام عادات اسمارٹ فون بیٹری کی زندگی کو کم کرتی ہیں؟

اسمارٹ فونز کا استعمال تو اب لگ بھگ ہر فرد ہی کرتا ہے اور اس ڈیوائس کی جان چارجنگ میں چھپی ہے۔ فون چارج نہ ہو تو اسے استعمال کرنا ممکن نہیں اور یہی وجہ ہے کہ لوگ اسمارٹ فونز کی چارجنگ کے حوالے سے پریشان رہتے ہیں۔ اسمارٹ فون چارج کرنے کے لیے لوگوں مزید پڑھیں

30 اپریل کی تاریخ ملتوی، پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے 8 اکتوبر کی نئی تاریخ مقرر

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے الیکشن ملتوی کردیے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے 30 اپریل مقرر کی مزید پڑھیں

مرتضیٰ بھٹو کی طرح مجھے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے: عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے آئی جی پنجاب پولیس، آئی جی اسلام آباد اور ان کے پیچھے ان کے جو ہنڈلرز ہیں انہوں نے منصوبہ بنایا ہے کہ زمان پارک کے باہر آج یا کل آپریشن کرکے مرتضیٰ بھٹو کی طرح مجھے قتل کریں گے۔ ویڈیو لنک مزید پڑھیں

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

جنوبی پنجاب سے بڑی سیاسی شخصیت و سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق جمشید دستی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کی اور تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ انہوں نے عمران خان کی قیادت مزید پڑھیں