پی ٹی آئی کی سیاست سہولتکاروں کے اردگرد گھومتی ہے: مریم نواز

چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاست سہولتکاروں کے اردگرد گھومتی ہے، ہم الیکشن سے نہیں ڈرتے، ہم الیکٹ ہو کر آتے ہیں،سلیکٹ ہوکرنہیں۔ لاہور میں لائرز ونگ کے عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کیساتھ مزید پڑھیں

ہماری لڑائی ملک کا خزانہ لوٹ کر باہر جانے والوں کے خلاف ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہماری لڑائی اسٹبلشمنٹ سے نہیں ملک کا خزانہ لوٹ کر ملک سے باہر جانے والوں کے خلاف ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ انگریز نے 1940 میں مینار پاکستان پر پابندی نہیں مزید پڑھیں

حکمرانوں نے سسٹم سے نکلنے کی کوشش کی تو نقصان ہوگا: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکمران ملک میں جلد ازجلد انتخابات کروائیں کیونکہ موجودہ حالات میں آئین پر عمل کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے جبکہ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ آنے والا ہفتہ ملکی تاریخ کیلئے اہم ترین ثابت ہوگا۔ لاہور میں مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن ملتوی کرنے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے پنجاب میں الیکشن ملتوی کرنے کے الیکشن کمیشن اور گورنر کے پی کے فیصلوں کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی ٹی آئی نے الیکشن تاریخ کی تبدیلی کیخلاف مشترکہ آئینی درخواست عدالت عظمی میں دائر کردی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان ، اسپیکر کے مزید پڑھیں

کھجور کھانے سے صحت کو کیا فائدے ہوتے ہیں؟

کھجور کو اگر دنیا کا سب سے صحت مند پھل کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا، کیوں کہ یہ پھل غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ کھجور کو خشک میوہ بھی کہا جاتا ہے۔ کھجور کا ذائقہ میٹھا اور دل کش ہوتا ہے، اور اس میں کیلوریز کی مقدار بھی دوسرے مزید پڑھیں

مظفرگڑھ میں مفت آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ مچنے سے بزرگ خاتون جاں بحق

مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں مفت آٹے کے پوائنٹ پر رش کے باعث بھگدڑ مچنے سے 60 سالہ بزرگ خاتون جاں بحق ہوگئی۔ مقامی میرج ہال میں قائم کیے گئے مفت آٹا پوائنٹ کا گیٹ کھلنے پر رش کے باعث بھگدڑ مچ گئی، شدید رش کے باعث 60 سالہ ضعیف خاتون شہریوں کے قدموں تلے مزید پڑھیں

پورے ملک میں کنٹینرز لگا کر مقبوضہ کشمیر بنایا ہوا ہے: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پر اتنا ظلم ہورہا ہے جیسے یہ کشمیر یا فلسطین ہے، پورے ملک میں کنٹینرز لگا کر مقبوضہ کشمیر بنایا ہوا ہے۔ عمران خان نے لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حقیقی آزادی کا جنازہ آج رات مینارِ پاکستان میں پڑھا جائے گا: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حقیقی آزادی دفن ہوچکی، جنازہ آج مینار پاکستان میں ہوگا۔ مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو بتائیں کہ چار سال مہنگائی ،بے روزگاری اور تباہی مزید پڑھیں

عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش، 3 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تین مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ سابق وزیراعظم عمران خان تین مقدمات میں ضمانت کے لیے انسداد دہشتگردی کی عدالت پہنچے۔ عمران خان کے خلاف تھانہ ریس کورس میں تین مقدمات درج ہیں جن میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

حکومت کیخلاف پروپیگنڈا، وزیر اطلاعات سندھ کا انفارمیشن کال سینٹر کے قیام کا اعلان

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمے کا اہم اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری اطلاعات سمیت دیگر متعلقہ حکام شریک ہوئے، اجلاس انفارمیشن کال سینٹر قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ اجلاس سے خطاب میں صوبائی وزیر شرجیل میمن نے محکمہ اطلاعات کے تحت انفارمیشن کال سینٹرکے قیام کا اعلان کیا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ کال تمام مزید پڑھیں