کھال پر ’اسمائلی ایموجی‘ لے کر پیدا ہونے والا بچھڑا توجہ کا مرکز

آسٹریلیا میں ایک گائے کے نومولود بچے کو خوشی کی علامت سمجھا جارہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا میں Holstein-Friesian نسل سے تعلق رکھنے والی گائے کے بچے کی جلد پر قدرتی طور پر مسکراتا چہرے کا نشان بنا ہوا ہے جسے خوشی کی علامت سے جوڑا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

90 روز میں الیکشن نہ ہوئے تو ہم سڑکوں پر ہونگے: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن نوے روز میں نہ ہوئے تو ہم سڑکوں پر ہوں گے، ملک میں الیکشن نہ ہوا تو آئین نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہے گی۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے صحافیوں سے ملاقات میں حکومتی مزید پڑھیں

کیچ: پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایران کی جانب سے دہشت گردوں کے ایک گروپ نے ضلع کیچ کے جلگئی سیکٹر میں پاکستان ایران سرحد کے ساتھ کام کرنے والے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے معمول کے مزید پڑھیں

میرے قتل کی سازش میں رانا ثنا اللہ کا کلیدی کردار ہے: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ آئین کی پاسداری کیلئےہرطرح کی آل پارٹیز کانفرنس میں بیٹھنے کیلئے تیارہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر کاظم خان سے ملاقات میں کہا کہ الیکشن مقررہ تاریخ سے آگے گئے تو سمجھیں مزید پڑھیں

واٹس ایپ وائس چیٹ اور کال میں غیرمعمولی تبدیلیاں

واٹس ایپ نے غیرمعمولی تیزی سے اپنے فیچرز اپ ڈیٹ کئے ہیں جن میں اب وائس چیٹ اور کال میں غیرمعمولی تبدیلیاں متوقع ہے۔ واٹس ایپ کی خبر دینے والی ویب سائٹ ’ویب بی ٹا انفو‘ کے مطابق آڈیو چیٹ میں بعض بالکل نئی تبدیلیاں پیش کی جارہی ہیں۔ ان میں جلد ٹویٹر اسپیسِس جیسی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا گلگت بلتستان سے سبسڈی والی گندم کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مفت گندم کی تقسیم پر تنقید کے پیش نظر وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان انتظامیہ سے کہا ہے کہ شہریوں کے لیے سبسڈی والی گندم کی قیمت کو مرحلہ وار، ٹارگٹڈ انداز میں معقول سطح پر لایا جائے اور فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اشرافیہ سے مارکیٹ ریٹ وصول کیے مزید پڑھیں

چہرے پر جھریوں کا باعث بننے والی عام وجوہات

عمر میں اضافے کے ساتھ جِلد پر بھی اثرات مرتب ہوتے ہیں اور یہ قدرتی عمل ہوتا ہے۔ درمیانی عمر میں چہرے پر جھریاں نمودار ہونے لگتی ہیں اور عموماً ایسا ان حصوں میں ہوتا ہے جو چہرے کے تاثرات کے دوران متحرک رہتے ہیں۔ عمر بڑھنے سے جِلد کی موٹائی گھٹ جاتی ہے اور مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کا مردم شماری پر تحفظات کا اظہار

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں مردم شماری پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ جن چیزوں کا خدشہ تھا وہی کچھ ہورہا ہے۔ ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کنوینرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے زیر صدارت بہادرآباد مرکز پر ہوا جس میں مردم شماری پر مزید پڑھیں

ہمیں تباہ حال معیشت ملی جسے بہتر کرنے میں وقت لگے گا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم جب سے بنی تب سے ہم نےکوئی ایسی بات نہیں کی جوآئین کے خلاف ہو، ہمیں تباہ حال معیشت ملی جسے بہتر کرنے میں وقت لگے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کرپشن سے سیلاب کی طرح سارا مزید پڑھیں

دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیلنے والے کو کپتانی واپس نہیں ملے گی: سعد رفیق

وفاقی وزیرریلوے اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیلنے والے کو کپتانی واپس نہیں ملے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ 2018 میں آئین جمہوریت اورعوامی امنگوں کو کُچل کر عمرانی مزید پڑھیں