
پیور بلاکس کے کاموں کے ذریعے گلیوں کے نیٹ ورک کو بہتر بنا رہے ہیں،سید شکیل احمد



پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئین کے تحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کریں گے۔ عوام کی منتخب پارلیمنٹ ہی عوام کی سب سے بڑی عدالت ہے۔ اس عدالت کے سامنے سب کو سر تسلیم خم کرنا پڑے گا۔ 1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی کے مزید پڑھیں

شمالی اور جنوبی وزیرستان مین سیکیورٹی فورسز کی کاروائیوں میں دو دہشت گرد ہلاک اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت گرانے کی سازش امریکہ سے نہیں پاکستان سے شروع ہوئی اور پی ڈی ایم کے تمام لوگ شامل تھے۔ سابق ویر اعظم عمران خان نے اپنی حکومت گرنے کا ایک سال مکمل ہونے پر وائٹ مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے حملے کے مقدمے کے مدعی انسپکٹر انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس ایچ او عامر شہزاد پی ٹی آئی چیف عمران خان پر ہونے والے حملہ کیس کے پہلے تفتیشی افسر بھی تھے۔ رپورٹ میں کہنا ہے کہ تھانہ صدر مزید پڑھیں

لکاز فلم کمپنی نے بہت ہی دلچسپ اعلان کیا ہے کہ ’اسٹار وارز‘ فلم کی پہلی خاتون ہدایت کار ’آسکر‘ اور ’ایمی‘ ایوارڈز یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے ہوں گی۔ کافی مہینوں سے یہ اطلاعات تھیں کہ مس مارویل کی فلمساز عبید چنائے اسٹار وارز فرنچائز کی نئی فلم کو ڈائریکٹ کریں گی۔ اسٹار مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں موٹر سائیکل سوار مرد اور خاتون کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14 کے مین روڈ کے کھلے گٹر کی وجہ سے پیش آیا، پہلے پیچھے بیٹھی خاتون گٹر میں گری، مرد مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دن 2 بجے وزیراعظم ہاو س میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف لاہور سے ویڈیو لنک پر صدارت کریں گے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم مزید پڑھیں

وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کا ممبر ہے کوئی بھکاری نہیں ہے، آئی ایم ایف میٹنگ میں جانے سے کوئی نہیں روک سکتا، کنفیوژن پھیلائی جا رہی ہے آئی ایم ایف میٹنگ میں کیوں نہیں جا رہا، وزیراعظم کی ہدایت پر دورہ امریکا کو منسوخ کیا، ورچوئل میٹنگ میں… اسلام آباد مزید پڑھیں

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے تین روز قبل مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہونے والے مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا۔ وزیرعظم ہاؤس میں مشکوک شخص کے داخل ہونے کی اطلاع پر پولیس سمیت تمام سیکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں تاہم سی ٹی ڈی اہلکاروں نے مشکوک شخص کو مزید پڑھیں
Recent Comments