آئین کی بالادستی اور عدلیہ کی آزادی پر سب اکٹھے ہیں: اعتزاز احسن

پیپلزپارٹی کے رہنمااور معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ہر کوئی محب وطن پاکستانی ملک کی ترقی چاہتا ہے،آئین کی بالادستی اور عدلیہ کی آزادی پر سب اکٹھے ہیں۔ ایک بیان میں اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ موجودہ پاکستان قائد اعظم کا پاکستان نہیں ہوسکتا،ہمارے ملک اور تمام اداروں میں قابلیت موجود ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو کراچی پولیس نے گرفتار کر لیا

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو کراچی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی مرکزی رہنما فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے  کہ تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کو بغیر کسی وارنٹ کے گرفتار کیا گیا، ظلم اور جبر کا یہ نظام کسی مزید پڑھیں

شیری رحمان دنیا کی 100 با اثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل

امریکا کے معروف جریدے ٹائم میگزین نے پاکستان کی وزیر ماحولیات شیری رحمان کو سال 2023 کی دنیا کی 100 با اثر ترین شخصیات میں شامل کر لیا ہے۔ ٹائم میگزین کی جانب سے 2023 کی دنیا کی 100 با اثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں رہنماؤں کی کیٹیگری میں مزید پڑھیں

سعودی عرب سے سفارتی تعلقات بحال؛ وزیراعظم کی ایرانی صدر کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو تہران اور ریاض کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں بالخصوص تجارت، توانائی تعاون، سلامتی اور علاقائی استحکام میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط مزید پڑھیں

آرمی چیف کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ، ایچ آئی ٹی کی تکنیکی صلاحیتوں پر بریفنگ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کو ایچ آئی ٹی کی تکنیکی صلاحیتوں اور جاری منصوبوں پر پیشرفت پری بریفنگ دی گئی، مقامی وسائل سے پیداوار اور جدت کے حالیہ اقدامات بھی بریفنگ کا حصہ تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ٹینکوں کی مزید پڑھیں

چیف جسٹس اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان ملاقات، اہم معاملات پر مشاورت

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا وضاحتی بیان بھی چیف جسٹس کی مشاورت سے جاری ہوا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے، افطار سے کچھ مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ کو پیپلز لائرز فورم کے صدر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق گورنر سردار لطیف کھوسہ کو پیپلز لائرز فورم کے صدر کے عہدے سے ہٹا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی پی پی چئیرمین سیکرٹریٹ کی جانب سے ان کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو کے ذریعے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کی قیادت لطیف کھوسہ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بنوں میں آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک کردیئے، ہلاک دہشتگرد فورسز کے خلاف کاروائیوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بنوں میں خفیہ اطلاع پر دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا۔ خفیہ آپریشن گزشتہ رات بنوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے 4 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

چیف جسٹس پاکستان سمیت 4 ججزکے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال، جسٹس منیب اختر، جسٹس اعجاز الاحسن کے خلاف شکایات دائر کی گئی ہیں جب کہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ایک اور شکایت دائر کرادی گئی ہے۔ سردار سلمان ڈوگر ایڈوویٹ کی مزید پڑھیں