کچھ بھی ہوجائے پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو نہیں ہوں گے: رانا ثنااللہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو نہیں ہوں گے، الیکشن اکٹھے ہوں گے اور اسی سال ہوں گے، الیکشن نگران حکومتوں کے تحت اکٹھے ہوں گے۔ جیسے ہی الیکشن قریب ہوں گے نواز شریف پاکستان واپس آئیں گے۔ فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کی افطار تقریب مزید پڑھیں

انتخابات کی تاریخ کیلئے جماعت اسلامی کی قیادت میں اے پی سی کے انعقاد کا فیصلہ

عام انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر جماعت اسلامی کی میزبانی میں اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے عیدالفطر کے بعد کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) کے انعقاد فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ عمران خان اور شہباز شریف کو اے پی سی میں بلانے کےلیے رابطے کے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق  عمران خان اور مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر نے سزائے موت کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر نے سزائے موت کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ اپنی درخواست میں مجرم ظاہر جعفر نے کہا کہ ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ نے شواہد کا درست جائزہ نہیں لیا، غلطیوں سے بھرپور ایف آئی آر پر سزا دینا انصاف کے اصولوں کے منافی ہے۔ اس میں کہا مزید پڑھیں

سابق گورنر مقبوضہ کشمیر کا پلوامہ حملے پر بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے سے متعلق مقبوضہ جموں و کشمیر کے نام نہاد سابق گورنر ستیہ پال ملک کے تازہ ترین انکشاف پاکستانی مؤقف کی حمایت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے نام نہاد سابق مزید پڑھیں

مظفرگڑھ میں مفت آٹا لے جانیوالی خاتون راستے میں دم توڑ گئی

پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کے علاقے خان گڑھ میں آٹے کے حصول کے بعد گھر جانے والی ایک اور خاتون راستے میں دم توڑ گئی۔ میدیا رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ خان گڑھ میں 70 سالہ خاتون جنت مائی نے آٹا پوائنٹ سے 2 تھیلےحاصل کیے اور آٹا پوائنٹ سے نکلنے کے مزید پڑھیں

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ

گزشتہ روز حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 10 روپے کے اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافے کا جھٹکا دے دیا گیا ہے۔ ایل پی جی اسوسی ایشن کے مطابق پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو بلاجواز اضافہ کردیا مزید پڑھیں

سوڈان میں سیکیورٹی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہیں: دفتر خارجہ

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان مسلح جھڑپوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل آگیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانیوں کی حفاظت کویقینی بنانے کے لیے ہمارا مشن سوڈانی حکام کیساتھ رابطے میں ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سوڈان میں پیراملٹری فورسز اور فوج کے درمیان کشیدگی، خرطوم میں فائرنگ و دھماکے مزید پڑھیں

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی واقع ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کے باوجود ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد، ملتان، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی بڑی کمی مزید پڑھیں

علی زیدی کی گرفتاری پر عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کی گرفتاری پر چیئر مین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ لندن پلان کے تحت کراچی سے ہمارے سینئر مزید پڑھیں